
Nurul Amin - Urdu News
نور الامین ۔ متعلقہ خبریں

نور الامین (پیدائش: 15جولائی 1893ء، وفات: 2 اکتوبر 1974ء) پاکستان کے وزیر اعظم تھے۔ ان کا تعلق مشرقی پاکستان (موجودہ بنگلہ دیش) سے تھا۔ ان کا دورِ وزارتِ عظمیٰ 7 دسمبر 1971ء سے 20 دسمبر 1971ء تک رہا۔ نور الامین پاکستان مسلم لیگ مشرقی پاکستان کے رہنما تھے۔ آپ بنیادی طور پر قانون دان تھے۔ مشرقی پاکستان کے حالات کا آپ کو بہت دکھ تھا اور آپ چاہتے تھے کہ پاکستان قائم رہے۔ کہا جاتا ہے کہ یحییٰ خان جب ڈھاکہ کی شکست کو ابھی چھپا رہا تھا تو اس نور الامین نے کہا تھا کہ 'ڈھاکہ میں شکست ہو چکی ہے۔ مشرقی پاکستان ہاتھ سے نکل گیا ہے اور تم عیاشیاں کر رہے ہو'حوالہ درکار؟۔ بنگلہ دیش بننے کے بعد نور الامین مغربی پاکستان ہی میں رہے اور 1974ء میں وفات پائی۔
-
صدرِ زرداری نے قومی وقار اور خودمختاری کا بھرپور دفاع کرنیوالے سول و فوجی افسران کو اعلی سول و فوجی اعزازات عطا کردیئے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ،ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کو ہلال جرات، ایڈمرل نوید اشرف ،اسحاق ڈار ،اعظم نذیر تارڑ ،خواجہ آصف ،عطا اللہ تارڑ ، محسن نقوی ،بلاول بھٹو ،رانا ... مزید
جمعرات 14 اگست 2025 - -
صدرِ آصف علی زرداری نے قومی وقار اور خودمختاری کا بھرپور دفاع کرنے والے سول و فوجی افسران، جوانوں اورشہدائے معرکہ حق کو اعلی سول و فوجی اعزازات عطا کئے
جمعرات 14 اگست 2025 - -
مظفرگڑھ ، 18سال کی عمر کے افراد کے ووٹ کا اندراج،اور انتخابی عمل میں شرکت کو یقینی بنانا ہے،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر
پیر 11 اگست 2025 - -
ہمدرد یونیورسٹی میں ادارہ نظریہ پاکستان کے تحت تحریک آزادی تصویری نمائش
ہفتہ 9 اگست 2025 - -
سول ڈیفنس پنجاب جدید تقاضوں سے ہم آہنگ،سول سیکرٹریٹ میں جدید آلات کے استعمال کا عملی مظاہرہ
جمعہ 8 اگست 2025 -
-
ٴجدیدآلات سے لیس سول ڈیفنس میدان عمل میں تیار،سول سیکرٹریٹ میں پیشہ وارانہ مہارت کے عملی مظاہرے
چیف سیکرٹری نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈرونز گرانے، بم ناکارہ بنانے کے عمل کا مشاہدہ کیا، خود کو بطور رضاکار رجسٹر بھی کروایا سول ڈیفنس کے رضاکار ہنگامی حالات، قدرتی ... مزید
جمعرات 7 اگست 2025 - -
سول ڈیفنس پنجاب کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کر دیا گیا، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈرونز گرانے اور بم کو ناکارہ بنانے کا مشاہدہ کیا
جمعرات 7 اگست 2025 - -
جدیدآلات سے لیس سول ڈیفنس میدان عمل میں تیار،سول سیکرٹریٹ میں پیشہ وارانہ مہارت کے عملی مظاہرے
جمعرات 7 اگست 2025 - -
ادارہ نظریہ پاکستان کے وفد کی مزار قائد پر حاضری فاتحہ خوانی ،پھول چڑھائے
منگل 5 اگست 2025 - -
ریسکیو 1122 نے ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی
ہفتہ 2 اگست 2025 - -
سرجانی پولیس کی کارروائی میں 2 ملزمان گرفتار،موٹر سائیکل، اسلحہ، موبائل فونز برآمد
پیر 28 جولائی 2025 -
-
صوبہ بھر میں اب تک مجموعی طور پر 60ہزار سے زائد خاندانوں کو قرضہ جات فراہم کیے جا چکے ہیں، سیکرٹری ہاوسنگ
اتوار 27 جولائی 2025 - -
حکومت کا راوی میں آلودہ پانی کی روک تھام کیلئے سمارٹ واٹرمینجمنٹ پلانٹس لگانے کافیصلہ
ہفتہ 26 جولائی 2025 - -
ریسکیو1122 کی ٹیم نےغازی بیراج کے مقام پر 7 بچوں کو ڈوبنے سے بچا لیا
پیر 21 جولائی 2025 - -
اپنا گھر اپنی زمین منصوبہ: بہاولپور میں ضلعی سکروٹنی کمیٹی تشکیل، ڈپٹی کمشنر کمیٹی کے سربراہ ہوں گے
پیر 21 جولائی 2025 - -
ہری پور ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا ریسکیو آفس ہری پور کا اچانک دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جمعہ 18 جولائی 2025 - -
اسسٹنٹ کمشنر ہری پور فصیح عباسی کا ریسکیو 1122 کے دفتر کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
جمعرات 17 جولائی 2025 - -
پنجاب،اپنی چھت اپنا گھر پروگرام 26-2025 کیلئے 42ارب کی گرانٹ جاری
بدھ 16 جولائی 2025 - -
دیر لوئر ،دیر پایاں میں پانچ روزہ خصوصی صفائی مہم کا آغاز
پیر 14 جولائی 2025 - -
پنجاب میں پہلی بار بارش کو خودکار پیمانے سے ماپنے کا فیصلہ
واسا کی تمام ایجنسیوں کو آٹومیٹک رین گیج استعمال کرنے کیلئے مراسلہ جاری
اتوار 13 جولائی 2025 -
Latest News about Nurul Amin in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Nurul Amin. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
نور الامین کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ نور الامین کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
نور الامین سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.