Columns about Nurul Amin

نور الامین کے بارے میں کالم

Nurul Amin

نور الامین (پیدائش: 15جولائی 1893ء، وفات: 2 اکتوبر 1974ء) پاکستان کے وزیر اعظم تھے۔ ان کا تعلق مشرقی پاکستان (موجودہ بنگلہ دیش) سے تھا۔ ان کا دورِ وزارتِ عظمیٰ 7 دسمبر 1971ء سے 20 دسمبر 1971ء تک رہا۔ نور الامین پاکستان مسلم لیگ مشرقی پاکستان کے رہنما تھے۔ آپ بنیادی طور پر قانون دان تھے۔ مشرقی پاکستان کے حالات کا آپ کو بہت دکھ تھا اور آپ چاہتے تھے کہ پاکستان قائم رہے۔ کہا جاتا ہے کہ یحییٰ خان جب ڈھاکہ کی شکست کو ابھی چھپا رہا تھا تو اس نور الامین نے کہا تھا کہ 'ڈھاکہ میں شکست ہو چکی ہے۔ مشرقی پاکستان ہاتھ سے نکل گیا ہے اور تم عیاشیاں کر رہے ہو'حوالہ درکار؟۔ بنگلہ دیش بننے کے بعد نور الامین مغربی پاکستان ہی میں رہے اور 1974ء میں وفات پائی۔

Latest photos of Nurul Amin and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Nurul Amin, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Nurul Amin news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

نور الامین پر تازہ ترین کالم پڑھئیے نور الامین کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر