Photos of Abdul Qadir Mullah

عبدالقادر ملا کی تازہ ترین تصاویر

Abdul Qadir Mullah
عبدالقادر ملّام شرقی پاکستان میں جماعت اسلامی کے راہنما تھے۔ 1971ء کی خانہ جنگی میں انہوں نے مذہبی اور قومی وابستگی کی بنیاد پر علیحدگی پسندوں کے خلاف پاکستان کا ساتھ دیا۔ بنگلہ دیش بننے کے بعد پاکستان کے حامیوں پر عتاب کا سلسلہ شروع ہوا جس کا نشانہ جماعت اسلامی بھی بنی۔ 2013ء میں ایک خاص عدالت نے عبدالقادر کو "جنگی جرائم" کے الزام میں موت کی سزا سنائی۔ عالمی تنظیموں نے عدالتی کاروائی پر تحفظات کا اظہار کیا۔ 12 دسمبر 2013ء کو بنگلہ دیشی جنتا نے عبدالقادر کو پھانسی دے دی۔

Latest photos of Abdul Qadir Mullah and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Abdul Qadir Mullah, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Abdul Qadir Mullah news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

عبدالقادر ملا کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے عبدالقادر ملا کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے عبدالقادر ملا کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔