Photos of Afaq Ahmed

آفاق احمد کی تازہ ترین تصاویر

Afaq Ahmed

پاکستانی سیاستدان۔ مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ۔ ابتداء میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کہلانے والی جماعت سے وابستہ رہے۔اُس وقت متحدہ قومی موومنٹ مہاجر قومی موومنٹ کہلاتی تھی۔ تاہم بعد میں تنظیم کی قیادت سے سیاسی اختلافات کے بعد عامر خان اور آفاق احمد نے تنظیم کا علیحدہ دھڑا تشکیل دیا جسے بعد میں مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کا نام دیا گیا۔دونوں رہنما کئی برس تک ایم کیو ایم حقیقی نامی تنظیم کی قیادت کرتے رہے جس نے آفاق احمد کو چیئرمین اور عامر خان کو سیکریٹری جنرل منتخب کرلیا۔سنہ دو ہزار چھ مہاجر قومی موومنٹ کی سینٹرل آرگنائزر کمیٹی کے چند رہنما پراسرار طور پر جیلوں سے باہر آگئے انہوں نے عامر خان کو اپنا چیئرمیں بنانے کا اعلان کردیا ۔ مہاجر قومی موومنٹ نے ان پر الزام لگایا کہ انہوں نے متحدہ کے ساتھ ساز باز کرلی ہے تاکہ آفاق احمد کہ تنہا کیا جاسکے۔ بعدازاں اپریل ۲۰۱۰ میں عامر خان نے متحدہ سے مفاہمت کا اعلان کرکے اپنے اوپر لگائے گئے اعلان کی تصدیق کردی ۔ عامر خان نے اپنے ٹولے کا نام مہاجر قومی موومنٹ حقیقی رکھا۔۔ اپریل 2002 میں آفاق احمد اور عامر خان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ان پر ایک سابق رکن صوبائی اسمبلی کے بھائی کے قتل کے الزام لگایا گیا ۔ اپریل 2010 میں ان کو اسی کیس میں عمر قید کی سزا سنائی گئی۔

Latest photos of Afaq Ahmed and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Afaq Ahmed, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Afaq Ahmed news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

آفاق احمد کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے آفاق احمد کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے آفاق احمد کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔