
Afaq Ahmed - Urdu News
آفاق احمد ۔ متعلقہ خبریں

پاکستانی سیاستدان۔ مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ۔ ابتداء میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کہلانے والی جماعت سے وابستہ رہے۔اُس وقت متحدہ قومی موومنٹ مہاجر قومی موومنٹ کہلاتی تھی۔ تاہم بعد میں تنظیم کی قیادت سے سیاسی اختلافات کے بعد عامر خان اور آفاق احمد نے تنظیم کا علیحدہ دھڑا تشکیل دیا جسے بعد میں مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کا نام دیا گیا۔دونوں رہنما کئی برس تک ایم کیو ایم حقیقی نامی تنظیم کی قیادت کرتے رہے جس نے آفاق احمد کو چیئرمین اور عامر خان کو سیکریٹری جنرل منتخب کرلیا۔سنہ دو ہزار چھ مہاجر قومی موومنٹ کی سینٹرل آرگنائزر کمیٹی کے چند رہنما پراسرار طور پر جیلوں سے باہر آگئے انہوں نے عامر خان کو اپنا چیئرمیں بنانے کا اعلان کردیا ۔ مہاجر قومی موومنٹ نے ان پر الزام لگایا کہ انہوں نے متحدہ کے ساتھ ساز باز کرلی ہے تاکہ آفاق احمد کہ تنہا کیا جاسکے۔ بعدازاں اپریل ۲۰۱۰ میں عامر خان نے متحدہ سے مفاہمت کا اعلان کرکے اپنے اوپر لگائے گئے اعلان کی تصدیق کردی ۔ عامر خان نے اپنے ٹولے کا نام مہاجر قومی موومنٹ حقیقی رکھا۔۔ اپریل 2002 میں آفاق احمد اور عامر خان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ان پر ایک سابق رکن صوبائی اسمبلی کے بھائی کے قتل کے الزام لگایا گیا ۔ اپریل 2010 میں ان کو اسی کیس میں عمر قید کی سزا سنائی گئی۔
-
اپنے لوگوں کی ہلاکتوں پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے، شوکت فاروقی
واٹر ٹینکر حادثے کی ایف آئی آرڈرائیور سمیت انتظامیہ کیخلاف کاٹی جائے،واٹر ٹینکر نے مزید 2نوجوانوں کو کچل دیاجسکی بھر پور مذمت کرتے ہیں،وائس چیئرمین مہاجرقومی موومنٹ
منگل 29 اپریل 2025 - -
تدریسی شعبے تک کو پیسہ کمانے کی انڈسٹری بنادیا گیا ہے، شاہد فراز
ہمارے یہاں پرفیشنل تعلیم کیلئے، صلاحیت نہیں پیسہ درکارہوتا ہے، جہا ں امتحانی مراکز فروخت اور داخلے خریدنے پڑیں وہاں کا تعلیم نظام کیا ہوگا،سیکرٹری جنرل مہاجرقومی موومنٹ ... مزید
اتوار 27 اپریل 2025 - -
کراچی کو ایک بار پھر بدامنی اور فسادات کی نذر نہیں ہونے دیں گے، ڈاکٹر سلیم حیدر
کچھ عاقبت نااندیش عناصر کراچی میں لسانی فسادات کرواکر اپنے مذموم مقاصد حاصل کرناچاہتے ہیں
اتوار 13 اپریل 2025 - -
موٹر سائیکل ڈمپر کے نیچے ڈال کر ویڈیو بنا کر لسانی فسادات کی کوشش کی گئی، آفاق احمد
میرے موقف کی حمایت کو سبوتاژ کرنے کے لئے تاثر دیا جارہا ہے کہ لسانی فسادات کی کوشش کی جارہی ہے، چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ ملک کا بائیکاٹ کرنے والے کو گرفتار نہیں کیا گیا، ... مزید
ہفتہ 12 اپریل 2025 - -
آفاق احمد کی کال کی حمایت کرتے ہیں، محمد اسلم خان
سفید جھنڈا تحریک کراچی والوں کو حقوق دلائے گی، چیئرمین کراچی گرینڈ الائنس
بدھ 9 اپریل 2025 -
آفاق احمد سے متعلقہ تصاویر
-
کراچی میں پانی کا مسئلہ حل اور ڈمپر مافیا کو قابو کیا جائے، آفاق احمد
طلبا سے کی جانے والی زیادتیاں بند کی جائیں،عوام 12تاریخ کو سفید پرچم لے کر نکلیں اور بتائیں کہ یہ زندہ لوگوں کا شہر ہے،چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ
پیر 7 اپریل 2025 - -
صوابی ،سابق دلبدی پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق ،بچہ زخمی ،پرانی دشمنی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
پیر 7 اپریل 2025 - -
12ایریل کو یوپی موڑ نیوکراچی سے مزار قائد اعظم تک ریلی نکالی جائے گی،آفاق احمد
سیاسی قیادت نہ ہونے اور بدعنوان حکومت کے سبب تاجر تجارت نہیں کرپارہے ہیں ،چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 5 اپریل 2025 - -
{مسائل کے حل کیلئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے، آفاق احمد
aاس شہر سے محبت کرنے والوں کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے،6اپریل کو ڈسٹرکٹ سینٹرل سمن آباد آفس کا افتتاح کردیا جائیگا، پرامن احتجاج کو طاقت سے کچلنے سے احتیاط کیاجائے، پریس ... مزید
جمعرات 3 اپریل 2025 - -
شہر اور گردونواح میں چوری ،ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
بدھ 19 مارچ 2025 - -
ایم پی پی کے رہنما ابرار احمد صدیقی کی دعوت ولیمہ میںمعرو ف شخصیات کی شرکت ،ڈاکٹرعشرت العباد کی مبارکباد
بدھ 19 مارچ 2025 -
-
کراچی کے مسائل کے حل کے لیے تحریک شروع کررہے ہیں،آفاق احمد
اس تحریک کی پہچان سفید کپڑا ہے،ہر شہری اپنے گھر اور گاڑی پر سفید پرچم لہرائے،12اپریل کو کراچی میں عوامی طاقت کا مظاہرہ اور اہم اعلان کروں،پریس کانفرنس
منگل 18 مارچ 2025 - -
نیشنل ٹی 20ٹورنامنٹ،ایبٹ آباد نےراولپنڈی کوسات وکٹوں سے شکست دیدی
اتوار 16 مارچ 2025 - -
لاہور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سینیٹرز کو آزاد سینیٹرز قرار دینے کی درخواست پر سماعت کیلئے درخواست منظور
منگل 11 مارچ 2025 - -
آفاق احمد کیخلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی 25 مارچ تک ملتوی
ہفتہ 8 مارچ 2025 - -
سندھی بھائیوں کے ساتھ ناانصافی ہوگی تو ساتھ کھڑا ہوں، آفاق احمد
ہم سب سندھ کے ہیں، ہمارے مسائل ایک ہیں،ہر مسئلے کو اپنا مسئلہ سمجھنا ہوگا، چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ
ہفتہ 8 مارچ 2025 - -
اعلی عدلیہ کے ججز کے ناموں کی درستگی کی درخواست مسترد
جمعہ 7 مارچ 2025 - -
ججز کے ناموں کی درستگی کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
جمعرات 6 مارچ 2025 - -
آفاق احمد اور فاروق ستار کے درمیان رابطہ، کراچی کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیاگیا
بدھ 5 مارچ 2025 - -
میری بات میں لسانی رنگ نہیں تھا، گرفتاری کی مذمت ہوئی تو اچھا لگا، آفاق احمد
متحدہ قومی موومنٹ لندن اور بانی سے کوئی رابطہ نہیں،شہر کے لیے بات کرنا فارم 47 والوں کے لیے مشکل ہے، چیئرمین مہاجرقومی موومنٹ پیپلز پارٹی ایک لسانی جماعت ہے، انہوں نے ... مزید
بدھ 5 مارچ 2025 -
Latest News about Afaq Ahmed in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Afaq Ahmed. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آفاق احمد کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ آفاق احمد کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
آفاق احمد سے متعلقہ مضامین
-
مہاجر سیاست پر پابندی
شہرنگاراں میں 30سال تک مہاجروں کے نام سے سیاست ہوتی رہی لیکن اب کراچی کے سیاسی حلقوں میں یہ باتیں ہورہی ہیں کہ کیا ایم کیو ایم کا باب بند ہونے والا ہے۔ اس دوران 10سالہ پلان تیار کرلیا گیا ہے
-
آصف زرداری کاکنگ میکربننے کاخواب چکناچور
بلاول بھٹو نے بڑے دل کے ساتھ کہاکہ لیاری کے عوام اب بھی ان کے لاڈلے ہیں۔ لیکن کراچی سٹی الائنس کے صدر حبیب جان کو خدشہ ہے کہ پیپلز پارٹی لیاری کے عوام سے شکست کا انتقام ضرور لے گی
مزید مضامین
آفاق احمد سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.