Photos of Ameer Haider Khan Hoti

امیر حیدر خان ہوتی کی تازہ ترین تصاویر

Ameer Haider Khan Hoti

امیر حیدر خان ہوتی (پیدائش: 5 فروری ء1971) خیبر پختونخوا کی صوبائی قانون ساز اسمبلی کے رکن ہیں اور اسی صوبے کے وزیراعلٰی بھی ہیں۔ امیر حیدر خان ہوتی قوم پرست جماعت عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں اورسابق وفاقی وزیر اعظم خان ہوتی کے صاحبزادے ہیں۔اورخان عبدالولی خان کے نواسے ہیں۔آپ کی والدہ ایک نامورمدرسہ کے طور پر جانی جاتی ہیں- ابتدائی تعلیم رسالپور کے پریزنٹیشن کانونٹ ہائی سکول میں پائی۔ امیر حیدر خان ہوتی نے کالج کی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی جبکہ 1992ء میں ایڈورڈز کالج پشاور سے گریجویشن کا امتحان پاس کیا۔ سیاسی طور پر آپ ضلع مردان میں اپنی پارٹی کے منتظم کے طور پر متحرک ہوئے اور بعد میں ضلعی نائب صدر بھی منتخب ہوئے۔صوبائی قانون ساز اسمبلی میں آپ پہلی بار کامیاب ہوئے اور آپ اپنے آبائی حلقے PF-23 مردان 1 سے 11009 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ بعد میں پارٹی کے فیصلے پر وزیر اعلٰی کے لیے نامزد ہوئے اور بھاری اکثریت سے کامیاب قرار پائے۔

Latest photos of Ameer Haider Khan Hoti and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Ameer Haider Khan Hoti, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Ameer Haider Khan Hoti news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

امیر حیدر خان ہوتی کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے امیر حیدر خان ہوتی کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے امیر حیدر خان ہوتی کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔