
Ameer Haider Khan Hoti - Urdu News
امیر حیدر خان ہوتی ۔ متعلقہ خبریں

امیر حیدر خان ہوتی (پیدائش: 5 فروری ء1971) خیبر پختونخوا کی صوبائی قانون ساز اسمبلی کے رکن ہیں اور اسی صوبے کے وزیراعلٰی بھی ہیں۔ امیر حیدر خان ہوتی قوم پرست جماعت عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں اورسابق وفاقی وزیر اعظم خان ہوتی کے صاحبزادے ہیں۔اورخان عبدالولی خان کے نواسے ہیں۔آپ کی والدہ ایک نامورمدرسہ کے طور پر جانی جاتی ہیں- ابتدائی تعلیم رسالپور کے پریزنٹیشن کانونٹ ہائی سکول میں پائی۔ امیر حیدر خان ہوتی نے کالج کی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی جبکہ 1992ء میں ایڈورڈز کالج پشاور سے گریجویشن کا امتحان پاس کیا۔ سیاسی طور پر آپ ضلع مردان میں اپنی پارٹی کے منتظم کے طور پر متحرک ہوئے اور بعد میں ضلعی نائب صدر بھی منتخب ہوئے۔صوبائی قانون ساز اسمبلی میں آپ پہلی بار کامیاب ہوئے اور آپ اپنے آبائی حلقے PF-23 مردان 1 سے 11009 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ بعد میں پارٹی کے فیصلے پر وزیر اعلٰی کے لیے نامزد ہوئے اور بھاری اکثریت سے کامیاب قرار پائے۔
-
اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام سیمینار، خیبر پختونخوا میں سلامتی، حکمرانی اور معاشرتی و سیاسی مسائل کا تجزیہ کیا گیا
منگل 8 اپریل 2025 - -
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی و دیگر رہنمائوں کی دارالعلوم حقانیہ آمد، مولانا حامد الحق حقانی کی شہادت پر لواحقین سے اظہارتعزیت
اتوار 2 مارچ 2025 - -
اکوڑہ خٹک، مولانا حامد الحق حقانی شہید کی تعزیت کیلئے مہمانوں کی آمد اکوڑہ خٹک میں مہمانوں اور سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت
اتوار 2 مارچ 2025 - -
دارالعلوم حقانیہ میں دھماکے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،امیر حیدر ہوتی
تمام جماعتوں کو اختلافات ایک طرف رکھ کر دہشت گردی کے خلاف ایک ہونا پڑے گا، سابق وزیراعلیٰ
اتوار 2 مارچ 2025 - -
'باچا خان مرکز پشاور میں اے این پی خیبر کے زیر اہتمام گرینڈ شمولیتی تقریب دس منتخب بلدیاتی نمائندے خاندانوں اور ساتھیوں سمیت اے این پی کا حصہ بن گئے
منگل 25 فروری 2025 -
امیر حیدر خان ہوتی سے متعلقہ تصاویر
-
باچا خان کا فلسفہ عدم تشدد کے اصولوں پر قائم ہے اس وقت ریاست کو باچا خان کی فکر کی ضرورت ہے، مقررین
سابق حکومت نے مذاکرات کے نام پر دہشت گردوں کو بسایا ہے اس لیے اب پشتون بلٹ میں دوبارہ حالات خراب ہورہے ہیں وزیر اعلی خیبر پختونخوا احتجاجی سیاست کی بجائے کرم کے حالات پر ... مزید
بدھ 12 فروری 2025 - -
عوامی نیشنل پارٹی نے باچا خان اور خان عبدالولی خان کی برسیوں کی مناسبت سے تقریبات کا شیڈول جاری کر دیا
منگل 7 جنوری 2025 - -
بے نظیر بھٹو شہید نے ہمیشہ جمہوریت،مفاہمت اور آئین کی بالادستی کی بات کی، سابق وزیراعلی
جمعہ 27 دسمبر 2024 - -
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و سابق سینیٹر الیاس بلور کی نماز جنازہ وزیرباغ پشاورمیں ادکردی گئی
اتوار 17 نومبر 2024 - -
کے پی میں ایک حکومت بشریٰ بی بی اور دوسری علی امین چلا رہے ہیں،گورنر کے پی
صوبے میں وزیروں کی تعداد مقررہ حد سے بڑھ گئی ہے، کے پی حکومت کو ایک وزیر ڈی نوٹیفائی کرنا ہوگا،فیصل کریم
بدھ 13 نومبر 2024 - -
باقی صوبوں میں ترقیاتی منصوبے ، ہمارے ہاں صرف دھرنوں کے اعلانات ہو رہے ہیں،فیصل کنڈی
صوبے میں اس وقت دو حکومتیں چل رہی ہیں ، ایک حکومت بشریٰ بی بی اور دوسری وزیر اعلیٰ چلا رہے ہیں،گورنرخیبرپختونخوا
بدھ 13 نومبر 2024 -
-
خیبرپختونخوا میں اس وقت دو حکومتیں چل رہی ہیں، فیصل کریم کنڈی
منگل 12 نومبر 2024 - -
باقی صوبوں میں ترقیاتی منصوبے ، ہمارے ہاں صرف دھرنوں کے اعلانات ہو رہے ہیں،فیصل کنڈی
صوبے میں اس وقت دو حکومتیں چل رہی ہیں ، ایک حکومت بشریٰ بی بی اور دوسری وزیر اعلیٰ چلا رہے ہیں،گورنرخیبرپختونخوا
منگل 12 نومبر 2024 - -
گورنر خیبرپختونخوا کا دورہ مردان،سابق وزیراعلی امیر حیدر ہوتی سے ملاقات
منگل 12 نومبر 2024 - -
اظہار تعزیت
منگل 25 جون 2024 - -
mایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
اس سے پہلے ان کے والد اسفندر یار ولی اے این پی کے مرکزی صدر تھے
اتوار 5 مئی 2024 - -
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی کونسل کا اجلاس، اسفندیار ولی خان رہبر تحریک، ایمل ولی خان مرکزی صدر منتخب
اتوار 5 مئی 2024 - -
سینیٹر ایمل ولی خان متفقہ طور پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب
اتوار 5 مئی 2024 - -
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
اس سے پہلے ان کے والد اسفندر یار ولی اے این پی کے مرکزی صدر تھے
ساجد علی اتوار 5 مئی 2024 -
-
سربراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ کا چہلم
جمعہ 19 اپریل 2024 -
Latest News about Ameer Haider Khan Hoti in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Ameer Haider Khan Hoti. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
امیر حیدر خان ہوتی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ امیر حیدر خان ہوتی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
امیر حیدر خان ہوتی سے متعلقہ مضامین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.