Photos of Azam Khan Swati

اعظم سواتی کی تازہ ترین تصاویر

Azam Khan Swati

اعظم سواتی ایک سینئر پی ٹی آئی لیڈر ہیں . یہ تحریک انصاف کے سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتے ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتے ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں . انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے . انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی

Latest photos of Azam Khan Swati and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Azam Khan Swati, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Azam Khan Swati news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

اعظم سواتی کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے اعظم سواتی کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے اعظم سواتی کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔