
Azam Khan Swati - Urdu News
اعظم سواتی ۔ متعلقہ خبریں

اعظم سواتی ایک سینئر پی ٹی آئی لیڈر ہیں . یہ تحریک انصاف کے سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتے ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتے ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں . انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے . انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی
-
26نومبر احتجاج کیس، سینیٹر اعظم خان سواتی کی عبوری ضمانت میں 13نومبر تک توسیع
جمعرات 9 اکتوبر 2025 - -
علیمہ خان کی اندراجِ مقدمات کی درخواستوں پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
اڈیالہ جیل کے باہر کارکنوں کو ہراساں کرنے پر مقدمات درج کرنے کی استدعا‘سینیٹر اعظم خان سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع
میاں محمد ندیم جمعرات 9 اکتوبر 2025 -
-
موٹرویزپرٹال ٹیکس سالانہ 10 فیصد تک بڑھایا جاتا ہے‘ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
منگل 30 ستمبر 2025 - -
سینیٹراعظم سواتی کی بریت کی درخواست خارج ، حساس اداروں کے خلاف متنازعہ ٹویٹ کیس میں فرد جرم عائد
ہفتہ 27 ستمبر 2025 - -
متنازع ٹویٹ کیس میں اعظم سواتی پر فرد جرم عائد، ملزم کا صحت جرم سے انکار
ہفتہ 27 ستمبر 2025 -
اعظم سواتی سے متعلقہ تصاویر
-
پشاور ہائیکورٹ: اعظم سواتی کی توہین عدالت درخواست پر فیصلہ محفوظ
پی ٹی آئی رہنما نے بیرون ملک سفر سے روکنے پر عدالت سے رجوع کیا تھا
جمعرات 25 ستمبر 2025 - -
پشاور ہائیکورٹ: اعظم سواتی کی توہین عدالت درخواست پر فیصلہ محفوظ
پی ٹی آئی رہنما نے بیرون ملک سفر سے روکنے پر عدالت سے رجوع کیا تھا
بدھ 24 ستمبر 2025 - -
پشاور ہائیکورٹ‘ اعظم سواتی کی توہین عدالت درخواست پر فیصلہ محفوظ‘بیرون ملک سفر سے روکنے پر عدالت سے رجوع کیا تھا
بدھ 24 ستمبر 2025 - -
سنگجانی حملہ کیس ، شیرافضل مروت نے دائرہ اختیار پر سوال اٹھادیا
پیر 22 ستمبر 2025 - -
- سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف متنازعہ ٹویٹ کیس پر محفوظ کیاگیافیصلہ 27ستمبرکوسنایاجائیگا
اتوار 21 ستمبر 2025 - -
متنازع ٹوئٹ کیس ،اعظم سواتی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
سچائی پر مبنی بات کہنا ہی اصل ذمہ داری ہے ،اس سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے، رہنماء پی ٹی آئی
ہفتہ 20 ستمبر 2025 -
-
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادنے پی ٹی آئی رہنما سینیٹراعظم سواتی کو متنازع ٹویٹ کیس سے بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا
ہفتہ 20 ستمبر 2025 - -
پاکستان کا ایک بہت بڑا معاہدہ سعودی عرب کے ساتھ ہوا ہی: اعظم سواتی
ہفتہ 20 ستمبر 2025 - -
پیکا ایکٹ مقدمہ، اعظم سواتی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ،27ستمبر کو سنایا جائیگا
ہفتہ 20 ستمبر 2025 - -
پاکستان کا ایک بہت بڑا معاہدہ سعودی عرب کے ساتھ ہوا ہے، اعظم سواتی
ہفتہ 20 ستمبر 2025 - -
9 مئی مقدمات، علیمہ، عظمی خان، اعظم سواتی ،اسد عمر کی ضمانتوں میں توسیع
سابق وفاقی وزرا اسد عمر‘ اعظم خان سواتی اورعلیمہ خان، عظمی خان دیگر کی مختلف مقدمات میں پیشی
میاں محمد ندیم جمعہ 19 ستمبر 2025 -
-
9 مئی مقدمات،علیمہ، عظمی خان، اعظم سواتی سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
جمعہ 19 ستمبر 2025 - -
جلاؤ گھیراؤ کیس،اسد عمر ،اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 6اکتوبرتک توسیع
جمعہ 19 ستمبر 2025 - -
مئی مقدمات،علیمہ، عظمیٰ خان، اعظم سواتی کی ضمانتوں میں توسیع
جمعہ 19 ستمبر 2025 - -
خیبرپختونخواہ میں ایک آئینی جبکہ پنجاب میں غیرآئینی حکومت قائم ہے
ہمارے کارکنان کو سیلاب متاثرین کی امداد کرنے سے روکا جارہا ہے، سیلاب متاثرین کیلئے امداد کے تھیلے پر مریم نواز کی تصاویر کے بغیر ہم مدد نہیں کرسکتے، رہنماء پی ٹی آئی سلمان ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 11 ستمبر 2025 -
Latest News about Azam Khan Swati in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Azam Khan Swati. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اعظم سواتی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ اعظم سواتی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
اعظم سواتی سے متعلقہ مضامین
اعظم سواتی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.