Photos of Balakh Sher Mazari

بلخ شیر مزاری کی تازہ ترین تصاویر

Balakh Sher Mazari

سابق نگراں وزیراعظم بلخ شیر مزاری 8 جولائی 1928ء کو راجن پور، ضلع ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے۔1950 ء کی دہائی میں سیاست میں حصہ لیا۔ 1951ء کو ڈسٹرکٹ بورڈ ڈیرہ غازی خان کے چیئرمین منتخب ہوئے۔ مسلم لیگ پارلیمانی بورڈ کے ر کن بنے۔1955ءمیں آزاد امیدوار کی حیثیت سے پاکستان دستور ساز اسمبلی جبکہ1956ءمیں مغربی پاکستان اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1973ء میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے پنجاب اسمبلی جبکہ 1977ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تاہم پارٹی سے اختلافات کے بعد انہوں نے استعفیٰ دیدیا۔ 1982ء میں صدر پاکستان جنرل محمد ضیاء الحق نے مجلس شوریٰ کا رکن نامزد کیا۔ 1985ء میں غیر جماعتی انتخابات می قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ انہوں نے پارلیمانی ایسوسی ایشن، دولت مشترکہ، انٹر پارلیمانی یونین اور اقوام متحدہ میں متعدد بار پاکستان کی نمائندگی کی۔

Latest photos of Balakh Sher Mazari and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Balakh Sher Mazari, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Balakh Sher Mazari news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

بلخ شیر مزاری کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے بلخ شیر مزاری کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے بلخ شیر مزاری کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔