Balakh Sher Mazari - Urdu News
بلخ شیر مزاری ۔ متعلقہ خبریں

سابق نگراں وزیراعظم بلخ شیر مزاری 8 جولائی 1928ء کو راجن پور، ضلع ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے۔1950 ء کی دہائی میں سیاست میں حصہ لیا۔ 1951ء کو ڈسٹرکٹ بورڈ ڈیرہ غازی خان کے چیئرمین منتخب ہوئے۔ مسلم لیگ پارلیمانی بورڈ کے ر کن بنے۔1955ءمیں آزاد امیدوار کی حیثیت سے پاکستان دستور ساز اسمبلی جبکہ1956ءمیں مغربی پاکستان اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1973ء میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے پنجاب اسمبلی جبکہ 1977ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تاہم پارٹی سے اختلافات کے بعد انہوں نے استعفیٰ دیدیا۔ 1982ء میں صدر پاکستان جنرل محمد ضیاء الحق نے مجلس شوریٰ کا رکن نامزد کیا۔ 1985ء میں غیر جماعتی انتخابات می قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ انہوں نے پارلیمانی ایسوسی ایشن، دولت مشترکہ، انٹر پارلیمانی یونین اور اقوام متحدہ میں متعدد بار پاکستان کی نمائندگی کی۔
-
عمران خان سرکار کو نہ حکومت کرنا آرہی ہے نہ ہی سیاسی بحران کے سدھار کا کوئی وژن ہے، لیاقت بلوچ
سیاسی اور اقتصادی بحران ختم کرنا اب حکومت کے بس کا روگ نہیں نئے اور شفاف و غیر جانبدارانہ انتخابات کے لیے قومی ڈائیلاگ ضروری ہیں تمام جمہوری قوتوں کو سیاست اور انتخابات ... مزید
پیر دسمبر - -
بزرگ سیاستدان، سابق رکن پارلیمنٹ انتقال کر گئے
سردار شیرباز مزاری طویل عرصے سے بیمار اور کراچی میں مقیم تھے، تدفین روجھان مزاری میں ہوگی
محمد علی اتوار دسمبر -
-
کوئٹہ،بزرگ سیاست دان میر شیر باز خان مزاری 90 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
ہفتہ دسمبر - -
محمد حسین محنتی کا سردارشیربازخان مزاری اور خالد مخدومی کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت
ہفتہ دسمبر - -
تحریک انصاف کے دوسال ،جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کی جانب عملی پیش رفت ہوئی
اتوار اگست - -
سول سب سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب کے لیے دفتر کی تلاش تیز کردی گئی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کے تقرر کا خیرمقدم
تحریک انصاف اور وزیر اعلی پنجاب نے اپنا وعدہ پورا کردیاہے اور سیکرٹریٹ کا قیام الگ صوبے کی جانب پہلا قدم ہے
بدھ جولائی - -
حکومت کا جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ
معاملے پرسیاسی جماعتوں سے مشاورت کی جائیگی ،دوسری سیاسی جماعتیں بھی سمجھتی ہیں کہ جنوبی پنجاب محرومیوں کا علاقہ ہے ،محرومیوں کو ختم ہوجانا چاہیے، آبادی کے تناسب کو ... مزید
بدھ مارچ - -
کچھ قوتوں کو سی پیک کا منصوبہ کھٹکتا ہے ،
جو کر نا ہے کرلو ، پاکستان کی قوم اور پارلیمنٹ سی پیک پر کوئی سودے بازی نہیں ہونے دینگی،شاہ محمود قریشی جسے رکاوٹیں ڈالنی ہے وہ ڈالے جس طرح نیوکلیئر پروگرام پر عمل ہوا ... مزید
پیر مئی - -
گور نر پنجاب سے بر طانیہ کے رائل کالج آف ڈیفنس سٹیڈیز کے 20 رکنی وفدکی ملاقات
پیر مئی - -
پاکستانی عوام حکومت کیساتھ ہے ملک کو اب ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہونے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی‘محمد سرور
ملکی معیشت سمیت دیگر مسائل ماضی کی حکومت کی ناکام پالیسوں کا نتیجہ ہیں موجودہ حکومت مکمل نیک نیتی اور ایماندار ی کیساتھ ملکی مسائل کے حل کیلئے کوشش کررہی ہے ‘گورنر پنجاب
پیر مئی - -
گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی راجن پورمیں سردار احمد علی دریشک کے والد کی قل خوانی میں شرکت
ایم این اے نصراللہ دریشک نے احمد علی دریشک ، وزیراعلیٰ نے سردار شفقت دریشک اورگورنر نے عاطف دریشک کی دستاربندی کی
جمعہ اپریل - -
گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی راجن پورمیں سردار احمد علی دریشک کے والد کی قل خوانی میں شرکت
مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت ایم این اے نصراللہ دریشک نے احمد علی دریشک ، وزیراعلیٰ نے سردار شفقت دریشک اورگورنر نے عاطف دریشک کی دستاربندی ... مزید
جمعرات اپریل - -
گورنر پنجاب چوہدری سرور ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی راجن پورمیں سردار احمد علی دریشک کے والد کی قل خوانی میں شرکت
گورنر اور وزیراعلیٰ کا سردار نوازش دریشک کے انتقال پر افسوس کا اظہار، ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت ایم این اے نصراللہ دریشک نے احمد علی دریشک ، وزیراعلیٰ ... مزید
جمعرات اپریل - -
ریاست غریب کے حج نہیں اس کی مد و اعانت کر نے کی پابند ہے ،حج سبسڈی کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں، آغا حامد موسوی
سرکاری حج نظریاتی کونسل کو سیاسی رشوتوں کے طور پراستعمال کیا جاتا رہا، حکمرانوں یا سیاستدانوں کے کاسہ لیس نہیں ،دین و وطن کے وفادار ہیں، بیان
ہفتہ فروری - -
اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فوری فراہمی کے لئے لوکل گورنمنٹ کا نیا نظام لایا جارہا ہے،گورنر پنجاب
چوہدری محمد سرور نئے نظام کے تحت میئر، ڈسٹرکٹ چیئرمین اور ضلعی ناظم کا انتخاب براہِ راست ہوگا، تمام بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر منعقد ہوں گے، اجلاس سے خطاب ... مزید
جمعہ ستمبر - -
اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فوری فراہمی کیلئے لوکل گورنمنٹ کا نیا نظام لایا جارہا ہے‘چوہدری محمد سرور
نئے نظام کے تحت میئر، ڈسٹرکٹ چیئرمین اور ضلعی ناظم کا انتخاب براہِ راست ہوگا جبکہ تمام بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر منعقد ہوں گے‘گورنر پنجاب
جمعہ ستمبر - -
قومی و صوبائی اسمبلیوں کا اجلاس طلب
53 خاندان کے 107 افراد بیک وقت اپنے عہدوں کا حلف اُٹھائیں گے
سمیرا فقیرحسین جمعہ اگست -
-
پی ٹی آئی کی تبدیلی یا سیاسی رہنماؤں کی؟
پی ٹی آئی میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی اور دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی شمولیت، کون کہاں سے آیا، کون کہاں سے کس کا نعرہ لگائے گا ؟ کیا پاکستان تحریک انصاف اپنے سپورٹرز ... مزید
سمیرا فقیرحسین پیر جون -
-
عمران خان نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے حوالے سے تکمیل کی بنیاد ڈال دی
سابق وزیر اعظم میر بلخ شیر مزاری کی سربراہی میں چھ رکنی کمیٹی قائم کردی گئی
منگل مئی - -
عمران خان نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لیے عملدرآمد کمیٹی تشکیل دے دی
کمیٹی جنوبی صوبے کے معاملے میں رہنمائی اور حکمت عملی بنانے کے لیے ماہر کی خدمات حاصل کر سکے گی ،ْاعلامیہ
پیر مئی -
بلخ شیر مزاری سے متعلقہ تصاویر
Latest News about Balakh Sher Mazari in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Balakh Sher Mazari. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بلخ شیر مزاری کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ بلخ شیر مزاری کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.