Photos of Chaudhry Aitzaz Ahsan (page 1)
اعتزاز احسن کی تازہ ترین تصاویر
پاکستان کے نامور وکیل اور سیاستدان بیرسٹر ان لاء چودھری اعتزاز احسن 27 ستمبر 1945ء کو مری ، ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم کے لیے ایچی سن کالج لاہور اور پھر گورنمنٹ کالج لاہور میں زیر تعلیم رہے۔ بعد ازاں قانون کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ چلے گئے ۔ کیمبرج سے واپسی پر اعتزاز احسن نے سی ایس ایس کے امتحان میں شرکت کی ۔ انہوں نے اس وقت کے فوجی ڈکٹیٹر جنرل ایوب خان کی حکومت کے خلاف شدید تنقید کی ۔ پاکستان کی تاریخ میں وہ پہلے اور واحد طالب علم تھے جنہوں نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے کے باوجود ملازمت حاصل کرنے سے انکار کر دیا ۔ان کا موقف تھا کہ وہ کسی فوجی حکومت میں ملازمت نہیں کر سکتے۔
Latest photos of Chaudhry Aitzaz Ahsan and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Chaudhry Aitzaz Ahsan, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Chaudhry Aitzaz Ahsan news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
اعتزاز احسن کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے اعتزاز احسن کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے اعتزاز احسن کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔
اعتزاز احسن کی تازہ ترین خبریں
-
اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت سمبڑیال کا دھان کی زیادہ پیداوار کے حوالے سے آگاہی مہم کا انعقاد
-
فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
بیرسٹراعتزازاحسن نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی
-
ژ*رواں ہفتے سویلین ٹرائل کیخلاف جلد نیا لارجر بنچ تشکیل دیئے جانے کا امکان
-
سویلینزکا فوجی عدالت میں ٹرائل : سپریم کورٹ کا 24 اپریل کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
-
سپریم کورٹ نے سویلینز ٹرائیل کیخلاف 24 اپریل کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کرد یا
-
فوجی عدالتوں کے 20 مقدمات کے فیصلے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا حکم
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.