Chaudhry Aitzaz Ahsan - Urdu News
اعتزاز احسن ۔ متعلقہ خبریں
پاکستان کے نامور وکیل اور سیاستدان بیرسٹر ان لاء چودھری اعتزاز احسن 27 ستمبر 1945ء کو مری ، ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم کے لیے ایچی سن کالج لاہور اور پھر گورنمنٹ کالج لاہور میں زیر تعلیم رہے۔ بعد ازاں قانون کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ چلے گئے ۔ کیمبرج سے واپسی پر اعتزاز احسن نے سی ایس ایس کے امتحان میں شرکت کی ۔ انہوں نے اس وقت کے فوجی ڈکٹیٹر جنرل ایوب خان کی حکومت کے خلاف شدید تنقید کی ۔ پاکستان کی تاریخ میں وہ پہلے اور واحد طالب علم تھے جنہوں نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے کے باوجود ملازمت حاصل کرنے سے انکار کر دیا ۔ان کا موقف تھا کہ وہ کسی فوجی حکومت میں ملازمت نہیں کر سکتے۔
-
/سپریم کورٹ، اعتزاز احسن کی اہلیہ بشری اعتزاز کیخلاف ان لینڈ ریونیو کی اپیلوں کی سماعت رواں ہفتے 7 اگست کو کرے گی
اتوار 2 اگست 2026 - -
سپریم کورٹ، اعتزازاحسن کی اہلیہ بشری اعتزاز کیخلاف ان لینڈ ریونیو کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
ہفتہ 1 اگست 2026 - -
ایک انسان جب جج بن جائے تو چھ مہینے تک انسان رہتا ہے پھر وہ ’خداوند‘ بن جاتا ہے، اعتزاز احسن کا طنز
روز کئی گھنٹے تک آپ کو سارے پڑھے لکھے لوگ ’مائی لارڈ‘ ’مائی لارڈ‘ کہتے ہیں، کسی میں اتنی جسارت نہیں ہوتی کہ وہ جج سے کہہ سکے کہ آپ غلط کہہ رہے ہیں؛ ملک کے معروف قانون دان ... مزید
ساجد علی
پیر 13 جولائی 2026 - -
لاہور قلندرز کاباصلاحیت مصور عمر جرال کے اعزاز میں خصوصی نمائش کا انعقاد
جمعرات 9 جولائی 2026 - -
لاہور قلندرز کی جانب سے سپیشل آرٹسٹ عمر جرال کے فن پاروں کی نمائش ، ایک گھنٹے میں تمام پینٹنگز فروخت
بدھ 8 جولائی 2026 -
اعتزاز احسن سے متعلقہ تصاویر
-
ٴْآئینِ پاکستان منتخب عوامی نمائندوں کو عوام کے سامنے جوابدہ بناتا ہی: سپیکر پنجاب اسمبلی
عوام کو یہ مکمل حق حاصل ہے کہ وہ اپنے منتخب نمائندوں سے پانچ سالہ کارکردگی کا حساب طلب کریں، ملک محمد احمد خان سپیکر پنجاب اسمبلی کا وہاڑی میں سیمینار سے خطاب، آئینی بالادستی، ... مزید
بدھ 1 جولائی 2026 - -
منتخب نمائندے عوام کو اپنی پانچ سالہ کارکردگی کا حساب دینے کے پابند ہیں‘سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک محمد احمد خاں کا وہاڑی میں سیمینار سے خطاب، آئینی بالادستی، عوامی جوابدہی اور بنیادی حقوق کے فروغ پر زور
بدھ 1 جولائی 2026 - -
ضلع وہاڑی کی گولڈن جوبلی تقریبات کا آغاز، ڈسٹرکٹ بار میں سیمینار؛ قانون کی حکمرانی اور جوابدہی پر زور
بدھ 1 جولائی 2026 - -
عمران خان 8ماہ سے قید تنہائی میں ہیں، علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی پر پاکستان کا مہنگا ترین سائفر کیس چلایا گیا جو جھوٹا ثابت ہوا، بانی کو سزا ملی مگر جج کو کوئی سزا نہیں ملی آپ گھر میں مار پیٹ کریں ،ساتھ والے محلے میں ثالثی ... مزید
منگل 23 جون 2026 - -
عمران خان کے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو میں اپارٹمنٹ کے نئے سب لیز ہولڈر شاہد نصیرکی جانب سے دائر ہونے والی درخواست سماعت کے لیے مقرر
ڈ* ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے 5 سب لیز ہولڈرز کو انٹراکورٹ اپیل میں بطور اپیل کنندہ شامل کیا جائے، اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈرز نے اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے اس عدالت میں انٹراکورٹ ... مزید
منگل 9 جون 2026 - -
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا جمعہ کے روز ملک گیر احتجاج کا اعلان
منگل 19 مئی 2026 -
-
محکمہ پبلک پراسیکوشن پنجاب کے ایڈیشنل سیکرٹری کا جہلم کا دورہ
اتوار 10 مئی 2026 - -
نیا ورلڈ آرڈر 50برس تک لاگو ہوگا جس میں امریکا اور اس کے حواری شامل نہیں ہوں گے، چودھری اعتزاز احسن
جمعرات 2 اپریل 2026 - -
عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس سماعت کیلئے مقرر
رجسٹرار آفس نے کیس کی کاز لسٹ جاری کردی، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سماعت کریں گے
فیضان ہاشمی
جمعہ 27 مارچ 2026 - -
اعتزاز احسن قابل اعتماد، پی ٹی آئی کی لیگل کمیٹی (ن) لیگ سے لفافے لیتی ہے، فواد چوہدری
عمران خان کی بہنوں کا اعتزاز احسن کو کیسز دینا درست فیصلہ ہے، آسانیاں کرا لیں گی' سابق وفاقی وزیر
بدھ 11 مارچ 2026 - -
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس، اسلام اذباد ہائیکورٹ نے نیب کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کر دیا
نیب بانی پی ٹی آئی کو کسٹڈی میں رکھ کر ایک آنکھ ضائع کررہے ہیں، وکیل سلمان صفدر
بدھ 11 مارچ 2026 - -
190ملین پاؤنڈ کیس میں درخواستیں،اسپیشل پراسیکیوٹر نیب کی عدم موجودگی پر نیب کو ایک لاکھ روپے جرمانہ
بدھ 11 مارچ 2026 - -
سردارلطیف کھوسہ کی تیاری نہ تھی،بانی پی ٹی آئی کو آنکھ کے علاج کیلئے ہسپتال منتقل کرنے کی متفرق درخواست پر سماعت کل تک ملتوی
منگل 10 مارچ 2026 - -
اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کیس میں بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال منتقل کرنے کی متفرق درخواست پر سماعت بارہ مارچ تک ملتو ی
منگل 10 مارچ 2026 - -
بانی کو میڈیکل کی بنیاد پر ضمانت ملنی چاہئے، لوگ جعلی رپورٹ بنا کر باہر گئے، اعتزاز احسن
اتوار 15 فروری 2026 -
Latest News about Chaudhry Aitzaz Ahsan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Chaudhry Aitzaz Ahsan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اعتزاز احسن کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ اعتزاز احسن کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
اعتزاز احسن سے متعلقہ مضامین
-
اپوزیشن الیون کا منافقانہ رویہ
اعتزاز احسن کے قانونی نکتے نے پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع
اٹھائیس نومبر کو جب معزز سپریم کورٹ نے چیف آف آرمی سٹاف کی مدت ملازمت میں توسیع کے ازخود نوٹس کا فیصلہ سنایا تو راقم الحروف نے اسی دن اپنے تجزیہ میں یہ عرض کیا تھا کہ یہ معاملہ اتنا سیدھا سادھا نہیں ..
-
جی ٹی روڈ
جب بھی وطن عزیز میں کسی بھی قسم کی سیاسی ہلچل ہوتی ہے ۔ملک میں کوی تحریک چلتی ہے اس کا محور جی ٹی روڈ ہی ہوتا ہے۔جی ٹی روڈ نے ہر قسم کا ہر سیاسی پارٹی ہر فرد ہر ادارے کو احتجاج کرنے لیے وسیع القلبی کا ..
-
بڑی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہونے کو ہے․․․․․
اپوزیشن کی ہوا نکل گئی؟ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی ”نئی قیادت“نتائج اخذ کرنے میں ناکام
-
وقت ختم ہوا ، احتساب آنے کو ہے
ہارون الرشید نے مسلسل کہا کہ انسان غلطیوں کی وجہ سے نہیں بلکہ غلطیوں پر اسرار کی وجہ سے برباد ہوتا ہے
-
عارف علوی کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے
مزید مضامین
اعتزاز احسن سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.