![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
Photos of Cricket (page 7)
کرکٹ کی تازہ ترین تصاویر
![Cricket](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/news_tags_images/200x170/1387542293images.jpg._3)
کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ یہ کھیل گیند اور بلے کے ذریعے کھیلا جاتا ہے جس کا میدان بیضوی شکل کا ہوتا ہے۔ میدان کے درمیان میں 20.12 میٹر (22 گز) کا مستقر بنا ہوتا ہے جسے پچ کہا جاتا ہے۔ پچ کے دونوں جانب تین، تین لکڑیاں نصب کی جاتی ہیں جنہیں وکٹ کہا جاتا ہے۔ میدان میں موجود ٹیم کا ایک رکن (گیند باز) چمڑے سے بنی ایک گیند کو پچ کی ایک جانب سے ہاتھ گھما کر دوسری ٹیم کے بلے باز رکن کو پھینکتا ہے۔ عام طور پر گیند بلے باز تک پہنچنے سے قبل ایک مرتبہ اچھلتی ہے جو اپنی وکٹوں کا دفاع کرتا ہے۔ دوسرا بیٹسمین جو نان اسٹرائیکر کہلاتا ہے گیند باز کے گیند کرانے والی جگہ کھڑا ہوتا ہے۔
Latest photos of Cricket and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Cricket, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Cricket news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
کرکٹ کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے کرکٹ کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے کرکٹ کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں
-
ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ ڈاکٹر وقار علی خان نے میونسپل کمیٹی کے دفتر کا دورہ
-
"مجھے بورڈ چیئرمین بنا دیا جائے تو قومی ٹیم ہر میچ جیتے گی" چاہت فتح علی کی پی سی بی کو بڑی آفر
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر میں بھی عید الاضحیٰ روایتی مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جائے گی
-
پاکستان میں فٹ بال کا ٹیلنٹ غیر معمولی ہے، مائیکل اوئن
-
kسرفراز احمد ڈھولو اور بھولو کی قربانی کرنے کیلئے تیار
-
kسرفراز احمد ڈھولو اور بھولو کی قربانی کرنے کیلئے تیار
-
ھ*ڈویژنل پبلک سکول وکالج کی ٹیم کے کپتان کو کمشنر سلوت سعید نے اپنے آفس میں ٹرافی دی
-
ڑ* نمیبیا کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزا کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
سرجری محسن نقوی اور پورے سازشی ٹولے کی ہونی چاہیے،بیرسٹر سیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.