Photos of Cricket Worldcup

کرکٹ ورلڈ کپ کی تازہ ترین تصاویر

Cricket Worldcup

کرکٹ کا عالمی کپ ایک روزہ کرکٹ کا ایک اہم ٹورنامنٹ ہے جو ہر چار سال بعد منعقد کیا جاتا ہے۔ اس کا اہتمام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرتی ہے۔ اس کے شروع ہونے سے پہلے آزمائشی ٹورنامنٹ ہوتے ہیں۔ کرکٹ کے عالمی کپ کو کرکٹ کا سب سے اہم ٹورنامنٹ تصور کیا جاتا ہے۔ سب سے پہلا عالمی کپ 1975ء میں برطانیہ میں کھیلا گیا۔ 1973ء سے خواتین کا علیحدہ عالمی کپ کھیلا جاتا ہے۔

Latest photos of Cricket Worldcup and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Cricket Worldcup, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Cricket Worldcup news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

کرکٹ ورلڈ کپ کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے کرکٹ ورلڈ کپ کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے کرکٹ ورلڈ کپ کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔