Photos of Germany (page 4)
جرمنی کی تازہ ترین تصاویر
جرمنی وسطی یورپ میں واقع ایک ملک کا نام ہے۔ اس کا سرکاری نام وفاقی جمہوریہ جرمنی ہے۔ اسے انگریزی زبان میں جرمنی، جرمن زبان میں ڈوئچ لانڈ اور عربی زبان میں المانیا کہا جاتا ہے۔ اس کی قومی زبان جرمن ہے۔ اس میں 16 ریاستیں ہیں۔ اس کے شمال میں بحر شمالی، ڈینمارک اور بحر بالٹک واقع ہیں، مشرق میں پولینڈ اور چیک جمہوریہ ، جنوب میں آسٹریا اور سوائٹزرلینڈ، اور مغرب میں فرانس، لگزمبرگ، بيلجيم اور نيدر لينڈ واقع ہیں۔
Latest photos of Germany and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Germany, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Germany news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
جرمنی کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے جرمنی کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے جرمنی کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔
جرمنی کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اور کوریا کے مابین دوطرفہ معاشی تعاون بڑھانے کے لئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے ‘چوہدری شافع حسین
-
ایف آئی اے فیصل آباد کی کارروائیاں،حج فراڈ ،انسانی سمگلنگ اور ممنوعہ ادویات کے کاروبار میں ملوث 5 ملزمان گرفتار
-
اسرائیلی قتل وغارت گری سے انسانیت لرزاٹھی ہے،حاجی حنیف طیب
-
ض*صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا پاکستان بزنس فورم 2024 سے خطاب
-
پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین
-
رفح آپریشن لاکھوں فلسطینیوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ ہو گا، اقوام متحدہ
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
کڈنی سنٹر گجرات کا ماہانہ بورڈ آف گورنر کا ماہانہ اجلاس
-
رپورٹرز وِد آٹ بارڈرز کا صحافیوں پر ریاست، سیاسی رہنمائوں کے دبائو پر اظہارِ تشویش
-
جاپانی وزیر اعظم نے ’’جنریٹیو اے آئی‘‘کے استعمال کے حوالے سے بین الاقوامی قواعد کے لیے فریم ورک متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.