Photos of Hamid Mir

حامد میر کی تازہ ترین تصاویر

Hamid Mir

حامد میر، پیدائش 23 جولائی 1966ء، معروف پاکستانی صحافی اور مدیر ہیں۔ حامد میر روزنامہ جنگ میں اپنے اردو مضامین اور جیو نیوز پر نشر ہونے والے پروگرام کیپیٹل ٹاک (Capital Talk) کی وجہ سے مشہور ہیں، اس کے علاوہ بھی پاکستان میں آزادئ صحافت کیلئے ان کی بڑی کاوشیں ہیں

Latest photos of Hamid Mir and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Hamid Mir, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Hamid Mir news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

حامد میر کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے حامد میر کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے حامد میر کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔