Hamid Mir - Urdu News
حامد میر ۔ متعلقہ خبریں
حامد میر، پیدائش 23 جولائی 1966ء، معروف پاکستانی صحافی اور مدیر ہیں۔ حامد میر روزنامہ جنگ میں اپنے اردو مضامین اور جیو نیوز پر نشر ہونے والے پروگرام کیپیٹل ٹاک (Capital Talk) کی وجہ سے مشہور ہیں، اس کے علاوہ بھی پاکستان میں آزادئ صحافت کیلئے ان کی بڑی کاوشیں ہیں
-
عمران خان کی دوبارہ اڈیالہ جیل منتقلی، حامد میر نے ڈیل کی خبروں کو مسترد کردیا
وہ صاحبان جن کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کوئی ڈیل کر لی ہے وہ غلط ثابت ہو گئے حکومت نے توہین عدالت سے بچنے کے لئے ایک کڑوا گھونٹ پیا لیکن حکومت اور اپوزیشن کے تعلقات میں ... مزید
فیضان ہاشمی
جمعہ 21 اگست 2026 - -
یہ پاکستان ہے ڈیئر! یہاں کسی بھی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے، حامد میر
2019ء میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ایک سزایافتہ مجرم نواز شریف جیل سے باہر آجائے گا اور اس کی سزا ختم ہو جائے گی، اگر نواز شریف جیل سے باہر آ سکتا ہے تو پھر کوئی اور بھی ... مزید
ساجد علی
جمعرات 20 اگست 2026 - -
نئے صوبوں کی بحث میں بھارت کی مثال نہیں دی جا سکتی، حامد میر
بھارتی ریاست اتر پردیش کی آبادی 24 کروڑ ہے جو پاکستان کی کل آبادی کے برابر ہے، پاکستانی پنجاب کی آبادی 12 کروڑ ہے، بھارت میں بلدیاتی ادارے موجود ہیں یہاں پنجاب میں بلدیاتی ... مزید
ساجد علی
منگل 18 اگست 2026 - -
پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے تقریباً 5 لاکھ لوگ رجسٹرڈ ہوچکے، حامد میر کا دعویٰ
پنجاب سے سب سے زیادہ لوگوں نے آن لائن رجسٹر کروایا، حکومت بات چیت کرنے کیلئے راضی ہے، 14 اگست کے بعد تحریک انصاف کی قیادت اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات ہوسکتی ہے؛ سینئر ... مزید
ساجد علی
جمعرات 13 اگست 2026 - -
’چھوٹے صوبوں کے ساتھ ساتھ عدلیہ کے متعلق بھی کچھ چیزیں ایجنڈے کا حصہ ہے‘
یہ دونوں چیزیں لکھی جا چکی ہے کہ یہ ہونی ہے، پیپلز پارٹی اور ن لیگ اس پر ایک ساتھ ہوں گی کیونکہ وہ نہیں چاہتے کہ عمران خان کیلئے کوئی راستہ نکلے؛ منیب فاروق کا تجزیہ
ساجد علی
بدھ 12 اگست 2026 -
حامد میر سے متعلقہ تصاویر
-
باہر بیٹھے سورماؤں کی غیرذمہ دارانہ بیان بازی سے عمران خان سے ملاقاتیں بند ہوگئیں
ایسے سورما پاکستان میں آ کر بات کرکے دکھائیں، مسائل تب ہوئے جب کوئی جا کر ملتا اور آ کر بیان بازی شروع کر دیتا۔ رہنماء پی ٹی آئی علی محمد خان
ثنااللہ ناگرہ
پیر 10 اگست 2026 - -
27 ستمبر تک ہوسکتا ہے مجھے نااہل کردیا جائے، اگر نااہل یا گرفتار کیا گیا تو میرا ویڈیو پیغام موجود ہے
یہ جو مرضی کرلیں عوام کو روک نہیں پائیں گے، اسلام آباد تو جانا ہے لیکن اڈیالہ بھی آپشن ہوسکتا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ
پیر 10 اگست 2026 - -
علیمہ خان غیر سیاسی خاتون ہیں ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
عمران خان کی بہن ہونے کی وجہ سے ہمارے لئے بہت اہم ہیں، لانگ مارچ کی تاریخ پر اگر ان کے کوئی تحفظات ہیں، تو ہم دور کر دینگے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کا انٹرویو
ثنااللہ ناگرہ
پیر 10 اگست 2026 - -
اگر27 ستمبر کا لانگ مارچ رکوانا ہے تو عمران خان کے ساتھ ہماری ملاقات کروا دیں
اگر خان صاحب ہمیں کہہ دیں کہ لانگ مارچ نہیں کرنا تو پھر ہم رک جائیں گے، بانی کی ہدایت پر کچھ بھی کرسکتے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی
ثنااللہ ناگرہ
پیر 10 اگست 2026 - -
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے سابق چیئرمین پرویز بٹ کی یاد میں خصوصی تعزیتی ریفرنس
جمعرات 6 اگست 2026 - -
رپورٹر پر مبینہ پولیس تشدد پر حامد میر کی شدید تنقید، صحافیوں کیلئے خوف کا پیغام قرار دے دیا
ذرا سوچیئے! کیا اتنی مار پٹائی پولیس والے اپنی مرضی سے کرسکتے ہیں؟یہ اس پنجاب کی تصویر ہے جس کی گورننس کو مثال بنا کر پیش کیا جاتا ہے، اب سب صحافی انتظار کریں اگلی باری ... مزید
ساجد علی
بدھ 5 اگست 2026 -
-
بلاول بھٹو نے وارننگ دی تھی کہ اگر آزاد کشمیرالیکشن میں دھاندلی ہوئی تو شہبازشریف حکومت کی اُلٹی گنتی شروع ہو جائےگی
کیا اُلٹی گنتی کا مطلب تحریک عدم اعتماد ہے؟ کیا شہبازشریف کو آزاد کشمیر میں کامیابی مہنگی بھی پڑ سکتی ہے؟ سینئر صحافی حامد میر
ثنااللہ ناگرہ
پیر 3 اگست 2026 - -
شارخ خان کے والد تاج محمد خان کے ساتھ سیاسی انتقام کا رویہ اختیار نہ کیا جاتا، تو وہ پاکستان چھوڑ کر انڈیا نہ جاتے
سیاسی انتقام کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، آصف زرداری، نواز شریف، شہباز شریف بھی نشانہ بنے،آج یہ حکومت میں ہیں لیکن سابق وزیراعظم عمران خان جیل میں ہے۔سینئر صحافی حامد میر ... مزید
ثنااللہ ناگرہ
منگل 28 جولائی 2026 - -
’پاکستان آج بھی وہیں کھڑا ہے جہاں 50 سال پہلے کھڑا تھا‘
ریاستی طاقت کے غلط استعمال اور سیاسی انتقام کا سلسلہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا، حکمران اشرافیہ نے ماضی کی غلطیوں سے سبق نہ سیکھا تو نوجوان نسل ان کے خلاف ایک بڑی تحریک ... مزید
ساجد علی
منگل 28 جولائی 2026 - -
حامد میر نے وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں سے متعلق اندرونی بات بتادی
مسلم لیگ ن کے کچھ سینیئر وزراء جن کو لگتا ہے کہ ان کی وزارت بدل دی جائے گی یا کابینہ سے نکال دیا جائے گا، وہ لاہور جا کر رونا دھونا کرتے ہیں تو معاملہ ٹل جاتا ہے؛ سینئر صحافی ... مزید
ساجد علی
اتوار 26 جولائی 2026 - -
'لوچستان میں صحافت پر خطر بن چکا ہے آزادی صحافت کیلئے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے کئی صحافی ٹارگٹ کلنگ میں شہید کیئے جاچکے حکومت وقت ملک خصوصا بلوچستان کے صحافیوں کو تحفظ فراہم کرے، ڈھاڈر پریس کلب بولان کے صحافیوں کے وفد کی نیشنل پریس کلب میں سینئرصحافیوں سے ملاقات میں گفتگو
ہفتہ 25 جولائی 2026 - -
ڈھاڈر پریس کلب بولان کے وفد کی حامد میر اور مطیع اللہ جان سے ملاقات، بلوچستان میں صحافت کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال
بلوچستان میں صحافت جان جوکھوں کا کام ہے، صحافیوں کے تحفظ کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، حامد میر
ہفتہ 25 جولائی 2026 - -
صحافی تنظیموں کو اس صورتحال پر مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنی چاہیے، حامد میر
صحافیوں کے تحفظ اور پیشہ ورانہ ساکھ کو سنگین چیلنجز لاحق ہیں، تقریب سے خطاب
جمعہ 24 جولائی 2026 - -
(ن)لیگ مت بھولے کہ وفاق میں حکومت لیکن پھر بھی گلگت بلتستان میں اکثریت نہیں ملی
جو جی بی میں ہوا وہی اگر آزاد کشمیر الیکشن میں ہوا تو ن لیگ کے سیاسی زوال کو بریک لگانا مشکل ہوگا، وقت بدلتے دیر نہیں لگتی، سینئرصحافی حامد میر
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 16 جولائی 2026 - -
چیف جسٹس بن کر قاضی فائزعیسیٰ نے جو کیا اس پر تاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی، حامد میر
قاضی فائز عیسیٰ پر ریفرنس بنا تو موصوف کی خاطر ہم عمران خان کی حکومت سے لڑتے رہے، جنرل باجوہ سے لڑتے رہے، سینئر صحافی و اینکر پرسن کا ٹویٹ
ساجد علی
پیر 13 جولائی 2026 -
Latest News about Hamid Mir in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Hamid Mir. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
حامد میر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ حامد میر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
حامد میر سے متعلقہ مضامین
حامد میر سے متعلقہ کالم
-
سچ بولنامشکل، لکھنا بہت آسان
(ساجد خان)
-
حقائق اور لمحہِ فکریہ
(احتشام الحق شامی)
-
سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن غیر حاضر اور حکومت کی جیت
(گل بخشالوی)
-
تاریخ میں پہلی بار صحافیوں کااحتساب اورملکی صورتحال
(سید عباس انور)
-
”تذکرہ اہل وفا“
(احمد خان )
-
پنجاب حکومت کی یونیورسٹی آف دی پنجاب گوجرانوالہ کیمپس سے چھیڑخانی!
(عمر فاروق)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.