Photos of Naimatullah Khan

نعمت اللہ خان کی تازہ ترین تصاویر

Naimatullah Khan

نعمت اللہ خان کراچی کی شہری حکومت کے پہلے ناظم اعلی تھے۔ آپ کا دور نظامت کراچی کا ایک سنہری دور تھا۔ آپ زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ رہے بعد ازاں آپ نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی اور کراچی کے امیر رہے لیکن ناظم کراچی کا عہدہ سنبھالنے سے قبل آپ نے جماعت اسلامی کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔

Latest photos of Naimatullah Khan and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Naimatullah Khan, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Naimatullah Khan news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

نعمت اللہ خان کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے نعمت اللہ خان کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے نعمت اللہ خان کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔