Photos of Russia And Turkey Conflict
روس ترکی کشیدگی کی تازہ ترین تصاویر
داعش کیخلاف شام میں کاروائیاں کرنے میں مصروف روس کے تعلقات ترکی کے ساتھ اس وقت انتہائی خراب ہو گئے جب ترکی نے روس کے ایک جنگی جہاز کو فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مار گرایا. 24 نومبر 2015 کو گرائے جانے والے اس جنگی جہاز کا ایک پائلٹ ہلاک ہو گیا، جبکہ دوسرا زندہ بچ گیا. اس سارے معاملے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سرد جنگ کا آغاز ہو گیا، اور روس نے ترکی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں
Latest photos of Russia And Turkey Conflict and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Russia And Turkey Conflict, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Russia And Turkey Conflict news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
روس ترکی کشیدگی کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے روس ترکی کشیدگی کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے روس ترکی کشیدگی کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔
روس ترکی کشیدگی کی تازہ ترین خبریں
-
روسی صدرکے دورہ ترکیہ کی تاریخ پرابھی تک اتفاق نہیں ہوا ، ترک صدر
-
آصف زرداری سے روسی سفیر کی ملاقات، صدارت کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی
-
روس کے ساتھ توانائی اور بارٹر تجارت کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کے خواہاں ہیں ،صدر مملکت آصف علی زرداری
-
ماسکو حملے میں ملوث تمام مجرمین کو تلاش کر کے رہیں گے، روسی صدر
-
روسی سفیر کی ملاقات ،شہبازشریف کی روسی صدر کودورہ پاکستان کی دعوت
-
پاکستان روس کے ساتھ متعدد شعبوں بالخصوص توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی روسی سفیر سے گفتگو
-
ایف 16 طیاروں کو ملک کے خلاف استعمال کرنے والےہماراجائز ہدف ہو ں گے ، روس
-
روس نیٹوممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا، پیوٹن نے واضح کردیا
-
روس نے یورپ پر حملہ کرنے کے منصوبے بارے الزامات کو بےبنیاد قرار دے دیا
-
روس کی دلچسپی ماسکو میں حملہ کرنیوالوں کے گاہک میں ہے، ولادیمیر پیوٹن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.