
Russia And Turkey Conflict - Urdu News
روس ترکی کشیدگی ۔ متعلقہ خبریں

داعش کیخلاف شام میں کاروائیاں کرنے میں مصروف روس کے تعلقات ترکی کے ساتھ اس وقت انتہائی خراب ہو گئے جب ترکی نے روس کے ایک جنگی جہاز کو فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مار گرایا. 24 نومبر 2015 کو گرائے جانے والے اس جنگی جہاز کا ایک پائلٹ ہلاک ہو گیا، جبکہ دوسرا زندہ بچ گیا. اس سارے معاملے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سرد جنگ کا آغاز ہو گیا، اور روس نے ترکی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں
-
روس امن سے متعلق اجلاس کو روکنے اور جنگ کو طول دینے کی کوشش کر رہا ہے،یوکرائنی صدر
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
ٹرمپ نے پیوٹن کو یوکرینی صدر سے ملاقات اور جنگ بندی کیلئے نئی مہلت دیدی
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
پیوٹن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے سخت شرائط رکھ دیں
ولادیمیر پیوٹن چاہتے ہیں کہ مشرقی سرحد سے نیٹو افواج کو ہٹا دے، ذرائع
جمعہ 22 اگست 2025 - -
روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، 574 ڈرون اور 40 میزائل داغے گئے
577 کو یوکرینی فضائیہ نے مار گرایا، ایک شخص ہلاک اور 15 زخمی ہوئے،حکام
جمعہ 22 اگست 2025 - -
یوکرین میں یورپی افواج کی تعیناتی ناقابل قبول ہے، روس
یہ یوکرین کے علاقے کے ایک حصے میں بیرونی مداخلت کے مترادف ہوگا،وزیرخارجہ
جمعہ 22 اگست 2025 -
روس ترکی کشیدگی سے متعلقہ تصاویر
-
یوکرین میں یورپی افواج کی تعیناتی ناقابل قبول ہے، روس
جمعہ 22 اگست 2025 - -
پیوٹن یوکرینی ہم منصب سے ملاقات کے لیے تیار ہیں، ٹرمپ
روس اور یوکرین کے صدور کی ملاقات اگست کے آخر تک ہونے کا امکان ہے،گفتگو
بدھ 20 اگست 2025 - -
یوکرین میں امریکی فوج نہیں بھیجیں گے،ٹرمپ کا اعلان
فرانس، جرمنی اور برطانیہ زمینی افواج تعینات کرنے کے لیے تیار ہیں،بیان
بدھ 20 اگست 2025 - -
روس اور یوکرین کے صدور کے درمیان ملاقات آئندہ دو ہفتوں میں ہو سکتی ہے، فرانسیسی صدر
منگل 19 اگست 2025 - -
ٹرمپ سے ملاقات توقعات سے بڑھ کر رہی، جرمن چانسلر
بات چیت مثبت ماحول میں ہوئی اور باہمی اعتماد میں اضافہ ہوا،گفتگو
منگل 19 اگست 2025 - -
یوکرین میں نیٹو امن فوج کسی صورت قبول نہیں، روس کا واضح انکار
منگل 19 اگست 2025 -
-
صدر پیوٹن کے ساتھ براہ راست ملاقات کے لیے تیار ہیں. زیلنسکی
یوکرین پر جنگ کے خاتمے کے لیے مشرقی علاقوں اور کرائمیا سے دستبرداری کے لیے دباﺅ ہے. رپورٹ
میاں محمد ندیم منگل 19 اگست 2025 -
-
یورپی رہنماوں کے ساتھ میٹنگ کے دوران ٹرمپ کا پیوٹن کو فون
روسی اور امریکی صدور کی ٹیلی فونک گفتگو 40 منٹ تک جاری رہی،رپورٹ
منگل 19 اگست 2025 - -
روسی صدر نے یوکرین کی سیکیورٹی ضمانت منظور کرلی، ٹرمپ
ہم سب اس جنگ کو ختم کرنا اور روس کو روکنا چاہتے ہیں،یوکرائنی صدر
منگل 19 اگست 2025 - -
یوکرینی صدر نے اہلیہ کا میلانیا کے نام خصوصی خط ٹرمپ کے حوالے کردیا
منگل 19 اگست 2025 - -
روس اور یوکرین کی صدور کی ملاقات کرواسکتا ہوں،ٹرمپ
اب روسی اور یوکرینی ہم منصبوں سے ملاقات کے بعد سہ فریقی اجلاس منعقدکرونگا،گفتگو
منگل 19 اگست 2025 - -
روس اور یوکرین دونوں ممالک کے صدور جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، ٹرمپ
پیر 18 اگست 2025 - -
بھارت کو جدید عسکری ٹیکنالوجی کی منتقلی امریکی کمپنیوں کیلئے خطرناک ہو سکتی ہے، امریکی مشیر ناوارو
پیر 18 اگست 2025 - -
چاہتا ہوں دنیا میں امن قائم ہو اور سب تجارت کریں
امریکی صدر کی یوکرینی صدر سے اہم ملاقات، زیلنسکی اور پیوٹن کی جلد ملاقات کروانے کی امید کا اظہار
محمد علی پیر 18 اگست 2025 -
-
بھارت کو عسکری ٹیکنالوجی کی منتقلی امریکی کمپنیوں کیلئے خطرناک ہو سکتی ہے ، امریکی عہدیدار
پیر 18 اگست 2025 -
Latest News about Russia And Turkey Conflict in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Russia And Turkey Conflict. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
روس ترکی کشیدگی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ روس ترکی کشیدگی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
روس ترکی کشیدگی سے متعلقہ مضامین
-
واشنگٹن ماسکو تناؤ،تیسری عالمی جنگ کا پیش خیمہ
صدارتی انتخابات میں مداخلت کے الزام پر روس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں خطرے سے خالی نہیں
-
عمران خان کا دورہ امریکہ․․․․نتائج کیا ہو سکتے ہیں؟
وزیراعظم کا دورہ روس امریکی عزائم کو”متوازن“کردے گا
-
تیل مصنوعات سے ریونیو پیدا کرنے کی کوشش
پوری دنیا میں تیل کاکاروبار نقد لین دین پر ہوتا ہے۔ حکومت نے سعودی عرب سے تیل کی ادھار پر سپلائی جاری رکھنے کی کوشش کی ہے لیکن
-
حکومت پنجاب کیلئے ن لیگ اور پی ٹی آئی میں رسہ کشی !
جنوبی پنجاب میں تحریک انصاف کی تاریخی فتح ....... عمران خان کا پاکستان کو مدینہ کے طرز کی فلاحی ریاست بنانے کا وعدہ قابل تحسین ہے
-
تاریخ کا دھارا بدلنے والا ایک نڈر لیڈر‘ولادی میر پیوٹن
پیوٹن نے نہایت کم عرصہ میں روس کو پھر سے ایک موثر عالمی طاقت بنادیا۔۔۔ روسی انٹیلی جنس ایجنسی کے جی بی کے سابق کرنل اور روس کی ایف ایس بی میں خدمات انجام دے چکے ہیں
-
پیوٹن کا روس
عالمی معاملات میں بڑی کامیابیاں حاصل کرنا چاہتا ہے
مزید مضامین
روس ترکی کشیدگی سے متعلقہ کالم
-
افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت
(غلام نبی مدنی۔ مکتوبِ مدینہ منورہ)
-
امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر پیوٹن کی پہلی باقاعدہ ملاقات
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
-
کرپشن تو ہوتی ہے
(ڈاکٹر شاہد صدیق)
-
روسی جھکاؤ
(سمیع اللہ)
-
الیکسی نوالنی
(سمیع اللہ)
-
پاک روس بڑھتے تعلقات
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.