Photos of Sardar Muhammad Latif Khosa

سردار محمد لطیف کھوسہ کی تازہ ترین تصاویر

Sardar Muhammad Latif Khosa

سردار لطیف احمد خان کھوسہ پچیس جولائی انیس سو چھالیس کو جنوبی پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے اور طالب علمی کے دوران ہی سیاسی زندگی کا آغاز کیا اور پنجاب یونیورسٹی لا کالج کے صدر بنے۔ انہوں نے وکالت کے ساتھ ساتھ وکلا سیاست میں بھرپور حصہ لیا۔سابق گورنر سلمان تاثیر کی توہین رسالت قانون کے حوالے سے بیانات نے ملکی سیاست اور مذہبی حلقوں میں ہلچل کی سی کیفیت پیدا کر دی۔ جس کا نتیجہ ممتاز قادری کے ہاتھوں سلمان تاثیر کی قتل کی صورت میں سامنے آیا۔ سلمان تاثیر کے قتل کے بعد صدر نے لطیف کھوسہ کو پنجاب کا گورنر مقرر کیا۔

Latest photos of Sardar Muhammad Latif Khosa and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Sardar Muhammad Latif Khosa, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Sardar Muhammad Latif Khosa news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

سردار محمد لطیف کھوسہ کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے سردار محمد لطیف کھوسہ کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے سردار محمد لطیف کھوسہ کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔