Photos of Shah Ahmad Noorani

شاہ احمد نورانی کی تازہ ترین تصاویر

Shah Ahmad Noorani

متحدہ مجلس عمل کے مرحوم سربراہ۔ 1948ء میں علامہ احمد سعید کاظمی نے جمعیت علماء پاکستان کے نام سے جماعت بنائی اور 1970ء میں مولانا نورانی نے جب پہلی بار الیکشن میں حصہ لیا تو جمیعت میں شامل ہوئے اس وقت جمیعت کے سربراہ خواجہ قمرالدین سیالوی صدر تھےـ 1970ء میں جمعیت علمائے پاکستان کے ٹکٹ پر کراچی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔۔۔ ذوالفقار علی بھٹو کے مد مقابل انہوں نے وزیر اعظم کے عہدے کے انتخاب میں حصہ لیا۔ 1972ء میں مولانا نورانی جمیعت علماء پاکستان کے سربراہ بنے اور تادم مرگ وہ سربراہ رہےـ آپ دو مرتبہ رکن اسمبلی اور دو مرتبہ سینٹر منتخب ہوئے۔۔۔

Latest photos of Shah Ahmad Noorani and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Shah Ahmad Noorani, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Shah Ahmad Noorani news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

شاہ احمد نورانی کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے شاہ احمد نورانی کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے شاہ احمد نورانی کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔