
Shah Ahmad Noorani - Urdu News
شاہ احمد نورانی ۔ متعلقہ خبریں

متحدہ مجلس عمل کے مرحوم سربراہ۔ 1948ء میں علامہ احمد سعید کاظمی نے جمعیت علماء پاکستان کے نام سے جماعت بنائی اور 1970ء میں مولانا نورانی نے جب پہلی بار الیکشن میں حصہ لیا تو جمیعت میں شامل ہوئے اس وقت جمیعت کے سربراہ خواجہ قمرالدین سیالوی صدر تھےـ 1970ء میں جمعیت علمائے پاکستان کے ٹکٹ پر کراچی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔۔۔ ذوالفقار علی بھٹو کے مد مقابل انہوں نے وزیر اعظم کے عہدے کے انتخاب میں حصہ لیا۔ 1972ء میں مولانا نورانی جمیعت علماء پاکستان کے سربراہ بنے اور تادم مرگ وہ سربراہ رہےـ آپ دو مرتبہ رکن اسمبلی اور دو مرتبہ سینٹر منتخب ہوئے۔۔۔
-
نوشہرہ، علماء کے ہوتے کسی کا باپ آئین میں ترمیم نہیں کرسکتا،قادیانی کافر تھے ہیں اور رہیں گے،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوتؐ
منگل 9 ستمبر 2025 - -
قادیانی اقلیت نہیں اسلام اور پاکستان کے غدار ہیں قادیانیت نواز ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کررہے ہیں، نائب سربراہ پاکستان
1974میں ہمارے اکابرین نے شب وروز کوششوں کے بعد قادیانیوں کوملک کی قانون ساز اسمبلی سے غیر مسلم قراردلوایا تھا،شاہد غوری
پیر 8 ستمبر 2025 - -
ملک بھر میں یومِ تحفظ ختمِ نبوت عقیدت و احترام سے منایا گیا
7ستمبرہمارے عقیدے، ایمان اور دینی غیرت کی تجدید کا دن ہے، ملک شکیل قاسمی
اتوار 7 ستمبر 2025 - -
نبی ﷺ سے محبت تقاضا کرتی ہے کہ انکی تعلیمات پرعمل کیاجائے، مفتی عاصم صدیقی
امت مسلمہ کو آج پھر ایک مضبوط قیادت کی ضرورت ہے،جامع مسجد امام اعظم ابو حنیفہ گلشن اقبال میں 12روزہ محافل سے مقررین کا خطاب
اتوار 7 ستمبر 2025 - -
1500سالہ جشن عیدمیلا دالنبی ﷺ غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے مکمل اظہار یکجہتی کے ساتھ منایا جائے۔ انجینئر سلیم حسین
مقام مصطفی ﷺ کے تحفظ اور نفاذ نظام مصطفی ﷺ کی عملی جدوجہد کا بھر پور عزم کیا جائے۔ANIکی سالانہ مصطفائی یوتھ ریلی سے خطاب
جمعہ 5 ستمبر 2025 -
شاہ احمد نورانی سے متعلقہ تصاویر
-
ختم نبوت کا انکار دائرہ اسلام سے خارج کردیتاہے، ملک شکیل قاسمی
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
ستمبر کا مہینہ مسلمانوں کے لیے تجدید عہد کا مہینہ ہے،علامہ زبیر ہزاروی
منگل 2 ستمبر 2025 - -
اے این آئی کی سالانہ مصطفائی یوتھ ریلی آج کورنگی نمبر4سے نکالی جائے گی
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
اے این آئی کی سالانہ مصطفائی یوتھ ریلی آج کورنگی نمبر4سے نکالی جائے گی
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ میں 21 تا 22 اگست 2 روزہ زیارت قرآن مجید کرائی جائے گی
بدھ 20 اگست 2025 - -
پاکستان اللہ پاک کی مقدس امانت ہے، مفتی فیض القادری
ْوطن کی بنیادوں میں لاکھوں شہداء کا خون اور اکابرینِ اہلسنت کی شب و روز کی جدوجہد شامل ہے
جمعہ 15 اگست 2025 -
-
عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ پر کوئی سودے بازی نہیں ہوسکتی،صاحبزادہ زبیر
جمعہ 1 اگست 2025 - -
مرکزی جماعت اہلسنّت نے سالانہ مرکزی ختم نبوت ؐکانفرنس کا اعلان کردیا
بدھ 30 جولائی 2025 - -
علامہ عثمان غوری نورانیؒ کا وجود ملت اسلامیہ کے لیے باعث برکت تھا، زبیر ہزاروی
ان کا پیغام آئندہ نسلوں کو روشن راستہ دکھاتا رہے گا،مجاہد ختم نبوت علامہ محمد عثمان غوری نورانیؒ کی تیسری سالانہ فاتحہ خوانی کی روح پرور محفل کا انعقاد
اتوار 20 جولائی 2025 - -
علامہ عثمان غوری نورانیؒ کا وجود ملت اسلامیہ کے لیے باعث برکت تھا، زبیر ہزاروی
جمعہ 18 جولائی 2025 - -
علامہ عثمان غوری نورانیؒ کا وجود ملت اسلامیہ کے لیے باعث برکت تھا، زبیر ہزاروی
جمعرات 17 جولائی 2025 - -
شہری و دیہی سندھ کی تقسیم کو منطقی انجام تک پہنچنا ہوگا،آفاق احمد
شہدا کے خون کا صدقہ ہے، بھٹو نے سندھ کو دو لسانی صوبہ تسلیم کیا،چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ
بدھ 9 جولائی 2025 - -
1947ء کی تحریک ختم نبوت سب سے منظم وپرامن تحریک تھی، شکیل قاسمی
منگل 1 جولائی 2025 - -
عقیدہء ختم نبوت اسلام کی اساس اور ملتِ کے ایمان کا مرکز ہے،شکیل قاسمی
پاکستان بھر میں یوم قرارداد ختم نبوت منایاگیا، امام شاہ احمدنورانی کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا
پیر 30 جون 2025 - -
جمعیت علماء پاکستان نے ہمیشہ حق اور سچ کاعلم بلند رکھا،رائوعبدالرحمٰن
ہمیشہ باکردار، مخلص اور اصول پسند افراد کو اپنی صفوں میں شامل کیا، نوجوانوں سے خطاب
بدھ 11 جون 2025 -
Latest News about Shah Ahmad Noorani in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shah Ahmad Noorani. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شاہ احمد نورانی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ شاہ احمد نورانی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
شاہ احمد نورانی سے متعلقہ مضامین
شاہ احمد نورانی سے متعلقہ کالم
-
افغان قوم اور قاضی حسین احمد
(میاں منیر احمد)
-
تحریک لبیک کا قصور کیا ہے؟
(محسن گورایہ)
-
''میدان سیاست میں برسرپیکار قیادت''
(سلمان احمد قریشی)
-
علامہ خادم رضوی۔۔۔ایک منفرد شمع جو بجھ گئی!!!
(گل بخشالوی)
-
(ن لیگ) کا فوج مخالف بیانیہ
(مبشر میر)
-
قیامت ہے کہ انساں، نوع انساں کا شکاری ہے
(انعام الرحمن)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.