Photos of Shakil Afridi

شکیل آفریدی کی تازہ ترین تصاویر

Shakil Afridi
شکیل آفریدی صوبہ خیبر پختونخواہ میں بحثیت معالج سرکاری ملازم ہے۔ 2011 میں اس نے بطورCIA کارندہ، ایبٹ آباد کے علاقہ میں بقریہ کی مہم چلائی جس کا اصل مقصد اسامہ بن لادن کے خاندان کا ڈی این اے حاصل کرنا تھا۔ جاسوسی کے الزام میں اسے پاکستانی پاسبان نے گرفتار کر لیا۔ امریکہ نے اس کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالا۔ اکتوبر 2011 میں تحقیقاتی کمیٹی نے سفارش کی کہ شکیل پرغداری کا مقدمہ قائم کیا جائے۔ کہا جاتا ہے کہ شکیل آفریدی امریکی کارندہ بننے کے بعد اعلی عہدے پر پہنچا۔ مئی 2012ء کو قبائل علاقہ جات کے منتظم نے آفریدی کو غداری کے جُرم میں 30 سال قید کی سزا سنائی۔

Latest photos of Shakil Afridi and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Shakil Afridi, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Shakil Afridi news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

شکیل آفریدی کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے شکیل آفریدی کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے شکیل آفریدی کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔