Photos of Syed Mustafa Kamal

سید مصطفی کمال کی تازہ ترین تصاویر

Syed Mustafa Kamal

مصطفی کمال کراچی کے سابقہ ناظم ہیں۔ آپ کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے تھا جو پاکستان پیپلز پارٹی کے بعد سندھ کی دوسری بڑی سیاسی جماعت ہے۔ 2016 میں انھوں نے متحدہ قومی موومنٹ چھوڑ دیا اور 3 مارچ، 2016ء میں اپنی نئی تنظیم کی بنیاد رکھی۔ 3 مارچ 2016ء کومصطفٰی کمال اور انیس قائمخانی نے مشترکہ پریس کانفرنس کیا جس میں انہوں نے اپنی ایک الگ جماعت بنانے کا اعلان کیا۔اس نئے جماعت کا نام انہوں نے اس وقت نہیں رکھا تاہم اس جماعت کے پرچم کے بارے میں انہوں نے کہا کہ ہمارے جماعت کا پرچم وہی ہو گا جو پاکستان کا قومی پرچم ہے

Latest photos of Syed Mustafa Kamal and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Syed Mustafa Kamal, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Syed Mustafa Kamal news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

سید مصطفی کمال کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے سید مصطفی کمال کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے سید مصطفی کمال کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔