
Syed Mustafa Kamal - Urdu News
سید مصطفی کمال ۔ متعلقہ خبریں
.jpg._2)
مصطفی کمال کراچی کے سابقہ ناظم ہیں۔ آپ کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے تھا جو پاکستان پیپلز پارٹی کے بعد سندھ کی دوسری بڑی سیاسی جماعت ہے۔ 2016 میں انھوں نے متحدہ قومی موومنٹ چھوڑ دیا اور 3 مارچ، 2016ء میں اپنی نئی تنظیم کی بنیاد رکھی۔ 3 مارچ 2016ء کومصطفٰی کمال اور انیس قائمخانی نے مشترکہ پریس کانفرنس کیا جس میں انہوں نے اپنی ایک الگ جماعت بنانے کا اعلان کیا۔اس نئے جماعت کا نام انہوں نے اس وقت نہیں رکھا تاہم اس جماعت کے پرچم کے بارے میں انہوں نے کہا کہ ہمارے جماعت کا پرچم وہی ہو گا جو پاکستان کا قومی پرچم ہے
-
پاکستان آسیان کا اہم تجارتی پارٹنر قرار، ملائیشیا کی صدارت پاکستان کے لیے نئے تجارتی مواقع لائے گی، ہرمن ہردیناتا
منگل 16 ستمبر 2025 - -
اسلام آباد ، قومی انسداد ڈینگی مہم کا افتتاح کر دیاگیا
ڈینگی مچھر کا خاتمہ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال
منگل 16 ستمبر 2025 - -
مصطفی کمال کی اسلام آباد کے تینوں ایم این ایز کو ڈینگی سے بچاؤ کی مہم کا حصہ بننے کی درخواست
منگل 16 ستمبر 2025 - -
پولیو کا خاتمہ اولین قومی ترجیح ہے، اس مقصد کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، وفاقی وزیر سید مصطفی کمال
منگل 16 ستمبر 2025 - -
وزیرصحت نے سرویکل کینسرسے بچاؤ کی ویکسین کیخلاف پروپیگنڈا مہم کو مسترد کر دیا
منگل 16 ستمبر 2025 -
سید مصطفی کمال سے متعلقہ تصاویر
-
نظام صحت کوجدیدخطوط پراستوارکررہے ہیں، ہسپتالوں میں مریضوں کو ہرممکن سہولیات کی فراہمی ترجیح ہے، وفاقی وزیر قومی صحت سید مصطفی کمال
منگل 16 ستمبر 2025 - -
قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کا اجلاس،صحت کی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے کیلئے پائیدار اصلاحات کی ضرورت پر زور
پیر 15 ستمبر 2025 - -
وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے 12 روزہ انسدادِ سروائیکل کینسر ویکسینیشن مہم کا افتتاح کردیا
یہ مہم 15 ستمبر سے 27 ستمبر تک جاری رہے گی ،دائرہ کار پنجاب، سندھ، اسلام آباد اور آزاد کشمیر تک وسیع کیا گیا
پیر 15 ستمبر 2025 - -
پاکستان میں سروائیکل کینسر سے بچا ئوکیلئے ایچ پی وی ویکسینیشن مہم کا باضابطہ آغاز
9 سے 14 سال کی ایک کروڑ 30 لاکھ بچیوں کو سروائیکل کینسر سے بچا ئوکی ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے
پیر 15 ستمبر 2025 - -
پاکستان میں ایچ پی وی ویکسینیشن مہم کا باضابطہ آغاز، حکومت کی والدین سے تعاون کی اپیل
پیر 15 ستمبر 2025 - -
ایم ڈی کیٹ 2025ء کا شیڈول تبدیل، نئی تاریخ کا اعلان
جمعہ 12 ستمبر 2025 -
-
سیلابی صورتحال کے پیش نظر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ایم ڈی کیٹ کے امتحان کے شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ہدایت پر ملک بھر میں حالیہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ایم ڈی کیٹ کے امتحان کے شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
وزیر صحت مصطفی کمال اور صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کے مابین اہم ورچوئل اجلاس، صحت کے مسائل کے حل پر گفتگو
جمعرات 11 ستمبر 2025 - -
وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال اور صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کے مابین اہم ورچوئل اجلاس
جمعرات 11 ستمبر 2025 - -
ہیلتھ سسٹم سے منسلک تمام اداروں کو اپنی پالیسیوں کا از نو سر جائزہ لینا ہو گا ، وزیر صحت
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
قائمہ کمیٹی صحت کا اجلاس، سیلاب کے باعث میڈیکل کالجز کا داخلہ ٹیسٹ ملتوی کرنے کا مطالبہ
منگل 9 ستمبر 2025 - -
جاری منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کیلئے فاسٹ ٹریک پر کام جاری ہے ، وزیر صحت
پیر 8 ستمبر 2025 - -
ایم کیو ایم کی جانب سے ہر سال کی طرح 12 ربیع الاول کے جلوسوں کی گزرگاہوں پر استقبالیہ کیمپس لگائے گئے
ایم اے جناح روڈ سے نکلنے والے مرکزی جلوس میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ،سید مصطفی کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار، سمیت دیگر رہنمائوں کی شرکت
اتوار 7 ستمبر 2025 - -
حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 884 افراد جاں بحق، 9 ہزار 292 گھر تباہ ہوئے،اعظم نذیر تارڑ
حکومت تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، قوم متاثرین کی دل کھول کر مدد کرے،وفاقی وزیرقانون وزیر اعظم کی طرف سے سیلاب سے ملک بھر میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے 20 لاکھ روپے فی ... مزید
جمعہ 5 ستمبر 2025 -
Latest News about Syed Mustafa Kamal in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Syed Mustafa Kamal. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سید مصطفی کمال کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سید مصطفی کمال کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
سید مصطفی کمال سے متعلقہ مضامین
-
جیسنڈا، ٹرمپ دو نام دو کردار
ادھر نیوزی لینڈ اپنی اسمبلیوں میں تلاوت کرا رہا تھا لوگ سرکاری ٹیلی ویژن پر جمعے کی اذان اور خطبہ سن رہے تھے ایسے میں امریکی صدر نے نفرت انگیز پیغام دے کر لوگوں کو مشتعل کرنے کی کوشش کی ہے۔ امریکی ..
-
مہاجر سیاست پر پابندی
شہرنگاراں میں 30سال تک مہاجروں کے نام سے سیاست ہوتی رہی لیکن اب کراچی کے سیاسی حلقوں میں یہ باتیں ہورہی ہیں کہ کیا ایم کیو ایم کا باب بند ہونے والا ہے۔ اس دوران 10سالہ پلان تیار کرلیا گیا ہے
-
پاکستان اور ترکی کے انتخابات
بیشتر عالمی تجزیہ کاروں کی آراء کے برعکس صدر ایردوان اور آق پارٹی کی فتح ایک دنیا کو حیران کرگئی
-
مشرف لیگ کے رہنماوں کی مصطفی کمال پارٹی میں شمولیت
جس انداز سے لوگ ان کی پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں اس سے ماضی میں بننے والی کنگز پارٹیوں کی یاد بھی تازہ ہو رہی ہے کہ کس طرح ”خفیہ ہاتھ“ سرگرم ہوتے ہیں اور لوگ جوق در جوق ایک ہی دروازے پر دستک ..
-
مصطفی کمال اور سندھی قوم پرست ایک ہوں گے؟
سندھ اسمبلی کے کم و بیش ڈیڑھ درجن حلقے ایوان میں نمائندگی سے محروم ہیں کچھ پر ضمنی الیکشن ہوتے ہیں تو کچھ ارکان اسمبلی نے مستعفی ہونے کا اعلان کرنے کے باوجود اسمبلی میں اسپیکر کے سپرد نہیں کئے اور ..
-
الطاف حسین کا زوال
مصطفی کمال، مجرمانہ غفلت۔۔۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ایک سائیکل سے سیاست کا آغاز کیا اور چند سالوں کے اندر پاکستان کی شہہ رگ کراچی کے مطلق العنان لیڈر بن گئے۔ الطاف حسین نے سندھ کی سیاست ..
مزید مضامین
سید مصطفی کمال سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.