پاکستانی نژاد برطانوی شہری مصباحالرحمنٰکی والدہ کی ہائی کورٹمیں رٹ
منگل 19 ستمبر 2006 18:34
(جاری ہے)
مصباحالرحمنٰکی برطانوی والدہ لوئیس میس میری نے برطانوی قونصلیٹکے ذریعے بھیجی گئی درخواست میںموقف اختیار کیا ہے کہ سکاٹش کورٹمیںمصباحالرحمنٰوالد یا والدہ کی تحویل میںدینے پر مقدمہ چلنے کے باوجود رانا سجاد کی جانب سے مصباحالرحمنٰکو پاکستان لانا قانون کی خلاف ورزی ہے۔
جسٹس ثاقب نثار کو دی گئی درخواست میںبر طانوی اور پاکستانی جوڈیشری کے مابین تعاون کے معاہدے کا تذکرہ کرتے ہوئے مصباحالرحمنٰکو برطانوی حکومت کے حوالے کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.