تیل و گیس کی برطانوی کمپنی تلو کے اعلیٰ سطحی وفد کی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری زاہد حامد سے ملاقات
منگل 19 ستمبر 2006 19:27
(جاری ہے)
انہوں نے کمپنی کے متعلق آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ کمپنی برطانیہ کی بڑی کمپنیوں میں شمار کی جاتی ہے جو کہ ڈبلن اور لندن کی سٹاک مارکیٹوں میں بھی لسٹڈ ہے ہم پاکستان میں 1991ء سے تیل و گیس کی تلاش اور اسے نکالنے کیلئے کام کر رہے ہیں اس طرح ابھی تک تقریباً 180 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جا چکی ہے ابھی ہمارے یہاں آنے کا مقصد اس شعبے میں سرمایہ کاری کو مزید بڑھانا ہے۔
اس موقع پر وفاقی وزیر زاہد حامد نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے وفد کی پالیسیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ابھی ہم نے معیشت کے تمام شعبوں کو سرمایہ کاری کے لئے کھول دیا ہے اور اس حوالے سے سرمایہ کاری کومکمل قانونی تحفظ حاصل ہے۔ انہوں نے وفد کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے فیصلے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں حکومت کے بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.