چیمپئنز ٹرافی میں جیت کیلئے پرعزم ہیں‘ یونس خان
پیر 9 اکتوبر 2006 20:12
(جاری ہے)
پیر کے روز یہاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کپتان یونس خان نے کہا کہ گزشتہ چند دنوں کے دوران رونما ہونے والے واقعات کا اثر کھلاڑیوں پر ہوا ہے لیکن چیمپئنز ٹرافی میں کھلاڑی اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ انہوں نے تمام کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ گزشتہ چند دنوں میں جو کچھ ہوا ہے اسے بھلا کر کھلاڑی کھیل پر فوکس کریں اسٹائلش بیٹسمین کا کہنا تھا کہ قیادت پر مسئلے پر جو کچھ ہوا ہے اسے انہوں نے بھی بھلا دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے اور وہ جیت کے لئے پرعزم ہیں۔ یونس خان نے مزید کہا کہ انہیں تمام کھلاڑیوں کی مکمل سپورٹ حاصل ہے اور تمام کھلاڑیوں میں آپس میں مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.