عالمی ثقافت میں کردار،بھارتی اداکار امیتابھ بچن کو فرانس کا سب سے بڑا سول اعزاز دینے کا اعلان
جمعہ 13 اکتوبر 2006 21:12
(جاری ہے)
امیتابھ بچن کا کیریئر چالیس سال پر پھیلا ہوا ہے جس دوران انہوں نے ایک سو چالیس سے زیادہ فِلموں میں کام کیا ہے۔
انیس سو ننانوے میں امیتابھ بچن بی بی سی نیوز کے ایک ووٹ میں فِلم اور سٹیج کی تاریخ میں سب سے بڑی شخصیت قرار دیا۔ بچن نے اپنا کیریئر ممبئی سے شروع کیا۔ انہوں نے انیسو سو ستر اور اسی کی دہائی میں ایکشن ہیرو کے طور پر شہرت پائی۔ سن دو ہزار میں وہ پہلے بھارتی اداکار بن گئے جن کا موم کا مجسمہ لندن میں مادم تساوٴ کے عجائب گھر میں رکھا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہالی وڈ اسٹارنے ٹرمپ کو مسخرا قرار دے دیا
-
اگر سپورٹ کرنے والا پارٹنر مل جائے تو شادی ضرور کرنی چاہیے،اداکارہ سجل علی
-
عدنان صدیقی کی ٹک ٹاکر کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل
-
ایکشن فلم ’ایجنٹ انیلا‘ کا ٹریلر ریلیزکر دیا گیا
-
مجھے اوررنبیر کو ایک دوسرے کے مدمقابل لانے میں میڈیا کا کردار ہے، عمران خان
-
شیکھر پہاڑیہ کے ساتھ شادی کی افواہیں بالکل غلط ہیں، جھانوی کپور
-
عنقریب شادی کا کوئی ارادہ نہیں ،اداکارہ سونیا حسین
-
نوشین شاہ کی سرجری کے بعد مداحوں سے دعا کی اپیل
-
والد کے خوف سے کرن جوہر کے شو میں شلوار قمیض پہنا تھا، ایشا دیول
-
فضا علی نے’’کہانی سنو‘‘ کا اپنا ورژن پیش کرکے میوزک کی دنیا میں تہلکہ مچادیا
-
مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے ڈرامہ انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا
-
ڈکیتی مزاحمت پرامریکی اداکار کو گولیاں مارکرقتل کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.