جمہوریت کے لئے جلا وطنی کاٹنے والے بہت جلد وطن واپس آئیں گے۔ بینظیر
منگل 24 اکتوبر 2006 15:35
(جاری ہے)
انہوں نے محب وطن عوام سے کہا کہ وہ عید الفطر کے موقع پر سندھ میں بارشوں سے بے گھر ہونے والوں اور کشمیری کیمپوں میں رہنے والوں کو بھی اپنی خوشیوں میں ضرور شامل کریں ۔
حکمرانوں کو زیب نہین دیتا کہ عوام بھوک سے مر رہے ہوں اور وہ عیاشیوں میں گزاریں۔ بے نظیر بھٹو نے کا کہ حکمرانوں نے ملک کو تقسیم کر دیا۔ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے آج دوپاکستان بن چکے ہیں جس میں غریب اور امیر الگ الگ رہتے ہیں ۔ سندھ میں امن و امان کی صورت حال انتہائی خراب ہے کسی کی جان و مال عزت محفوظ نہیں ہے۔ موجودہ حکومت کے 5 سال سے زائد کے دور میں علماء ‘ پولیس افسران اور اعلیٰ شخصیات سمیت 14 سو سے زائد افراد قتل ہو چکے ہین ۔ حکومت قاتلوں کو تحفظ فراہم کر رہی ہے اور حکمران سندھ میں نفرتوں کو پروان چڑھانے کی سازشوں میں مصروف ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.