کرکٹ میں پابندی کا شکار ہونیوالوں میں شعیب اختر اور محمد آصف پانچویں اور چھٹے نمبر پر ہیں ،فہرست میں آسٹریلیا کے سب سے زیادہ تین کھلاڑی ممنوعہ ادویات استعمال کرنے کے الزام میں سزا پا چکے ہیں
جمعرات 2 نومبر 2006 18:42
(جاری ہے)
2003 ء میں آسٹریلوی کھلاڑی گریمی ریمز پر منموعہ ادویات کے استعمال پر پابندی لگائی گئی اسی سال سٹار آسٹریلوی سپنر شین وارن پر ممنوعہ ادویات کے استعمال پر پابندی عائد کی گئی ۔
شعیب اختر اور محمد آصف اس فہرست میں پانچویں اور چھٹے نمبر پر ہیں ۔ غور طلب بات ہے کہ اس فہرست میں آسٹریلیا کے سب سے زیادہ تین کھلاڑی ممنوعہ ادویات استعمال کرنے کے الزام میں سزا پا چکے ہیں ۔ واضح رہے کہ صرف شین وارن کو انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی کمیٹی نے ممنوعہ ادویات کے استعمال پر پکڑ کر دو سال کی پابندی لگائی تھی مگر اپیل کے بعد انکی سزا میں ایک سال کی کمی کر دی گئی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.