ملک بھر کی شوگر ملیں آئندہ ہفتے مکمل پیداواری عمل شروع کردینگی ،چینی کی قیمتوں میں 2 سے 3 روپے فی کلو کمی کے امکانات ‘ اس سال چینی کی کھپت تقریبا 35 تا 40 لاکھ ٹن رہیگی
بدھ 29 نومبر 2006 15:25
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق درآمد کنندگان کے پاس بھی تقریبا 45 تا 50 ہزار ٹن چینی کا اسٹاک موجود ہے جبکہ ٹی سی پی کے پاس بھی تقریبا 6 لاکھ سے ساڑھے 6 لاکھ ٹن چینی ہے، ٹی سی پی نے 30 ہزار ٹن چینی کا ٹینڈر جاری کیا ہے جس پر ملرز ناراض ہیں۔
سندھ میں قائم شوگر ملوں نے کرشنگ سیزن شروع کر رکھا ہے مگر پنجاب میں کرشنگ سیزن آئندہ چند روز میں شروع ہوگا۔ چینی کی نئی فصل مارکیت میں آتے ہی آئندہ ماہ دسمبر کے اختتام تک چینی کی فی کلو گرام تھوک قیمت 25 روپے تا 27 روپے کے درمیان آجائے گی، جو اس وقت 29 روپے فی کلو گرام ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر ٹی سی پی اپنے پاس موجود چینی کا اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کرے تو چینی کی قیمت میں مزید کمی ہوسکتی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.