برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

ہفتہ 4 مئی 2024 12:20

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 580روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت400روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت4 روپے اضافے سی250روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔