خلائی شٹل ڈسکوری بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پرکامیابی سے اتر گئی۔۔۔ شٹل میں موجود خلا باز خلائی اسٹیشن کے برقی نظام کی مرمت کا کام مکمل کریں گے
منگل 12 دسمبر 2006 13:16
(جاری ہے)
خلائی اسٹیشن پر اترنے کے بعد ڈسکوری میں موجود بھارتی خاتون خلاباز سنیتا ولیم خلائی اسٹیشن میں پہلے سے موجود چودہ خلا بازوں میں شامل ہو جائیں گی ۔
خلا میں ایک ہفتہ قیام کے بعد ڈسکوری کی واپسی پر چھ ماہ سے خلائی اسٹیشن میں موجود یورپی سائسندان مائکل لوپز واپس آجائیں گے۔ ا ن چھ دنوںکے دوران سائنسدان خلا میں چہل قدمی کے علاوہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے برقی نظام پر کام کریں گے۔ دو ہزار تین میں خلائی شٹل کولمبیا کے حادثے کے بعد یہ ناسا کی جانب سے بھیجی جانے والی پہلی خلائی شٹل ہےمزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.