اطالوی اور فرانسیسی فلموں میں کام کر کے خود کو بلا صلاحیت فنکارہ منوایا ہے ۔ مجھے ورسٹائل اور تخلیقی کردارپسند ہیں۔ مونیکا بیلوسی
بدھ 27 دسمبر 2006 12:12
(جاری ہے)
حسن و خوبصورتی اور دلکش خدوخال کے باعث مجھے کالج میں ہی ماڈلنگ کی پیشکش ہوئی لیکن اس وقت میں اس فیلڈ کو جوائن کرنے سے کترا تی تھی تا ہم جب مجھے اچھے مواقع ملے تو میں نے سنجیدگی سے مادلنگ کے متعلق سوچنا شروع کر دیا دوستوں سے صلاح ومشورے کے بعد ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ ہی دیا ۔
اپنے آپ کو ماڈلنگ میں منوانے کے بعدمیں نے ٹی وی ڈراموں میں اداکاری شروع کر دی جس کے بعد میں فلمی دنیا سے وابستہ ہوئی۔ کچھ عرصے بعد مجھے فلم ”ڈریکولا میں کاسٹ کیاگیا اس میں میں نے ڈریکولا کی دلہن کا کردار ادا کیا اس فلم نے زبردست بزنس کیا جس کے باعث میں راتوں رات اسٹار بن گئی اور مجھے باصلاحیت اداکارہ تسلیم کر لیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.