وزیراعلیٰ سرحد نے مہنگائی اور نچلے طبقے کے ملازمین کیلئے ہاؤس بلڈنگ ایڈوانس ، موٹر سا ئیکل ایڈوانس اور سائیکل ایڈوانس کے مد میں 40ملین روپے ریلیز کرنے کی منظوری دیدی
ہفتہ 13 جنوری 2007 21:54
(جاری ہے)
جبکہ ایسے ملازمین کی نوکری کی حد کم از کم 10سال اور عمر کی حد 50سال سے کم ہو۔ موٹر سائیکل ایڈوانس 665روپے ماہانہ کی حساب سے60برابر اقساط میں وصول کئے جائیں گے۔
جبکہ ایسے ملازمین کی نوکریوں کی حد کم از کم 5سال اور عمر 55سال سے کم ہونا چاہئے۔سا ئیکل ایڈوانس کی ماہانہ کی وصولی 100روپے ہوگی اور اس کیلئے کوئی شرط نہیں ہوگی۔وزیراعلیٰ نے سمری کی منظوری دیتے ہوئے اپنے ریمارکس میں کہا کہ موجودہ حکومت نچلے طبقے کے ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہیں۔موجودہ حکومت چاہتی ہے کہ غریب ملازمین کو بھرپور سہولیات فراہم ہو، تاکہ وہ ذہنی یکسوئی کے ساتھ اپنے فرائض منصبی ، ایماندی اور دیانتداری سے پوری کر سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.