چار میچوں کی پابندی زیادتی ہے،اتنی بڑی غلطی نہیں جتنی سزا دی گئی،آفریدی
پیر 12 فروری 2007 12:33
(جاری ہے)
پیر کے روز کراچی ایئرپورٹ پر جنوبی افریقہ سے واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ اتنی سخت سزا ان کے ساتھ زیادتی ہے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں اپنی شاندار کرکردگی سے ٹیم کو فتح دلانے والے شاہد آفریدی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ آئی سی سی کو قوانین پر غور کرنا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں انہوں نے باؤلنگ پر زیادہ توجہ مرکوز رکھی انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز میں پاکستان کے لئے حالات ساز گار ہونگے پاکستان ٹیم ورلڈ کپ ضرور جیتے گی۔ انہوں نے کاہ کہ ان فٹ پاکستانی کھلاڑی ورلڈ کپ سے قبل مکمل فٹنس حاصل کرلیں گے ۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے مشکل حالت میں ٹیم کی کارکردگی حوصلہ افزا ہے یہی ٹیم ورلڈ کپ تک مکمل ردھم حاصل کرلے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.