موبائل فون وائرس سے ہلاکت کی کوئی سائنسی یا تیکنیکی توجیہات اور ثبوت نہیں ہیں۔ یو فون انتظامیہ
جمعہ 13 اپریل 2007 20:01
(جاری ہے)
یو فون کے مطابق پوری دنیا میں نہ تو اب تک کوئی ایسا واقعہ پیش آیا ہے اور نہ ہی اس قسم کا کوئی ریکارڈ موجود ہے جس سے ایسے کسی وائرس کا وجود ثابت ہوسکے جو موبائل فون پر کال سننے والے کسی شخص کی جان لے سکتا ہو۔
پریس ریلیز میں اس بات پر حیرانی ظاہر کی گئی ہے کہ کس طرح لوگ بے حقیقت افواہوں پر یقین کررہے ہیں اور اسے میڈیا پر نشر کیا جارہا ہے جس سے معاشرے میں افراتفری اور بے چینی پھیلتی ہے۔ یوفون کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایک ذمہ دار کاروباری ادارے کی حیثیت سے ایسی کسی صورت میں جس میں انسانی زندگی کو خطرہ لاحق ہو یوفون عوام کو آگاہ کرنے میں سب سے آگے ہوگا اور اس بات کا انتظار نہیں کیا جائے گا کہ عوام خود اپنے ذرائع سے اس بارے میں معلومات حاصل کریں یا انہیں خطرات لاحق ہوں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.