شہزادہ ہیری کو عراق نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا، ناقابلِ قبول خطرات پیدا ہو سکتے ہیں۔جنرل سر رچرڈ ڈینٹ
جمعرات 17 مئی 2007 13:37
(جاری ہے)
شہزادہ ہیری تخت کی وراثت میں تیسرے نمبر پر آتے ہیں۔کلیرینس ہاوٴس سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس فیصلے سے: شہزادہ ہیری کو بہت مایوسی ہوئی ہے لیکن وہ اس فیصلے کے نتیجے میں فوج نہیں چھوڑیں گے۔
گزشتہ ماہ وزارتِ دفاع نے کہا تھا کہ شہزادہ ہیری عراق میں اپنی رجمنٹ کے ساتھ تعینات کیے جائیں گے۔ تاہم بدھ کو جنرل سر ڈینٹ نے کہا کہ خطے کا دورہ کرنے کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ شہزادہ ہیری کو عراق نہیں جانا چاہیے ۔ شہزادہ ہیری کو عراق بھیجنے کے حوالے سے وزراتِ دفاع کو کئی خطرات کا علم ہوا تھا لیکن فوج کو اس بات پر سب سے زیادہ تشویش تھی کہ بصرہ میں تعیناتی کی صورت میں ایران کی سکیورٹی شہزادے پر حملے کے لیے استعمال ہو سکتی ہے۔مسٹر کیز نے جن کا اپنا بیٹا عراق میں تعیناتی کے دوران ہلاک ہوگیا تھا کہا ہے کہ انہیں یہ سن کر بہت مایوسی ہوئی ہے کہ شہزادہ ہیری کو عراق میں تعینات نہیں کیا جائے گا۔ یہ تو وہی بات ہوئی کہ شہزادہ ہیری کی زندگی میرے بیٹے کی زندگی سے یا ان ڈیڑھ سو فوجیوں کی زندگیوں سے زیادہ قابلِ قدر ہے جو عراق میں مارے گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.