برطانیہ کا نشریاتی ادارہ لیڈی ڈیانا کے حادثے سے متعلق دی وٹنیس ان دی ٹنل کے نام سے نئی تصاویر جاری کر رہا ہے ۔۔۔۔۔ رکن پارلیمنٹ اور ڈیانا کے فیملی فرینڈز کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا
منگل 29 مئی 2007 13:33
(جاری ہے)
براڈ کاسٹر ہاؤس اس سے قبل امریکی صدر جارج بش پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے تیار کی جانے والی فلم ڈیتھ آف اے پریزیڈنٹ کے حوالے سے کافی متنازعہ ہو چکا ہے۔
تاہم ادارے کا کہنا ہے کہ ادارہ سن انیس سو ستانوے میں لیڈی ڈیانا کی حادثے سے متعلق نئی تصاویر مکمل ذمہ داری کے ساتھ براڈ کاسٹ کرے گا۔اور حساسیت کے پیش نظر تصاویر کا انتخاب انتہائی احتیاط کے ساتھ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب برطانوی ریڈیو کو انٹریو مین لیڈی ڈیانا کی فیملی فرینڈ روازا مونکٹن نے الزام لگایا ہے کہ نشریاتی ادارہ اس فوٹیج کو ناظرین کی توجہ حاصل کرنے کے لئے استعمال کر رہا ہے۔ اور اس سے ان کے بیٹوں پر منفی اثرات مرتب ہو نگیں۔ ا دھر ممبر پارلیمنٹ اور کنزرویٹو پارٹی کے رکن ہیوگو سوائیر کے مطابق ا ان نئی تصاویر کے منظر عام پر آنے سے لیڈی ڈیانا کی پرائیویسی متاثر اور ان کے بیٹوں پرنس ولیم اور پرنس ہیری کے دکھ اور غم میں اضافہ ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.