حالیہ بارشوں سے حب ڈیم میں پانی کی سطح تین سو چودہ فٹ بلند ہوگئی۔۔ پانی کے آضافے سے شہر کوپانی کی فراہمی میں‌بہتری آئے گی

منگل 26 جون 2007 18:29

(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار26 جون 2007) حالیہ بارشوں سے حب ڈیم میں پانی کی سطح تین سو چودہ فٹ بلند ہوگئی ہے۔ ۔ایم ڈی واٹر بورڈغلام عارف نے وفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈیم میں چھ ہزار ایک سو بیس ملین گلین پانی کا اضافہ سے شہر کے بیشتر علاقوں میں پانی کی کمی پر قابو پایا جاسکے گاجبکہ مزید بارشوں کی وجہ سے پانی کی سطح میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :