رائل ٹی وی پر لگا ئی گئی پا بند یو ں پر فیصل آباد کی صحا فی برا دری سراپا احتجاج بن گئی
ہفتہ 30 جون 2007 17:22
(جاری ہے)
تو یہ احتجاج کل کو سڑکوں اور با زاروں میں بھی ہو سکتا ہے انھوں نے مزید کہا کہ صحا فت کو آزاد ہو نا چا ہیے اور ہم اپنی آزادی کو ہر ممکن حاصل کر یں گے انچا رج پر یس کلب شمس الناز نے کہا کہ رائل ٹی وی پر لگا ئی پابندیاں اعلان جنگ ہے انہوں نے پر زور احتجاج کر تے ہوئے کہا کہ تمام پا بندیو ں کو جلد از جلد ختم کیا جا ئے اورہر ممکن صحا فت کو آزاد انہ اختیارات دیئے جا ئیں انہوں نے ان خیا لات کا اظہا ر پریس کلب میں موجو د صحا فیوں کی کثیر تعداد سے کرتے ہو ئے کہا ۔
صدرڈسٹرکٹ بار تنویر احمدرندھا وااور نا ئب صدر وکلا ء افضل انور نے میڈیا کے ساتھ بھر پور حمائت کا اعلان کیا اور کہا کہ صحا فت آزادی میں صحا فی برادری اکیلی نہیں بلکہ وکلا ء بھی ہر قدم ساتھ ساتھ ہیں صحا فی برادری میں بیو روچیف روزنا مہ پا کستان (اسلام آبا د) رانا احمد سبحا نی نے بھی لگا ئی گئی ۔پا بندیوں پر زبر دست احتجاج کا مظاہرہ کیا ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.