پاکستان اور چین کا روایتی ادویات کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ،دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ پہنچانے کیلئے تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے، وزیر صحت محمد نصیر خان کی چین کے نائب وزیر صحت کے ہمراہ پریس کانفرنس
جمعرات 19 جولائی 2007 22:41
(جاری ہے)
اس موقع پر مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت نصیر احمد خان نے کہا کہ پاکستان اور چائنہ کے درمیان بہترین دوستانہ تعلقات قائم ہیں اور دونوں ممالک کے عوام کے فائدے کیلئے باہمی تعاون وقت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے سیلاب سے متاثرہ ملیریہ کے مریضوں کیلئے ادویات کی فراہمی پر شکریہ کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان ہونے والا معاہدہ گزشتہ برس صدر جنرل پرویز مشرف کی صحت کے شعبے میں ہونے والے معاہدے کے نتیجے میں ہوا۔ اس موقع پر چینی نائب وزیر صحت نے سیلاب سے متاثرہ افراد سے ہمدری کا اظہار کیا اور متاثرین کی بحالی کیلئے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔مزید اہم خبریں
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.