جوہی کے قریب ایم این وی ڈرین میں پڑنے والے دو سو فٹ چوڑے شگاف کو دس روز گزرنے کے باوجود پر نہیںکیا جاسکا، سیلاب سے متاثرہ علاقوںمیںآلودہ پانی کے استعمال سے گیسٹرو، ڈائریا اور جلدی امراض میں اضافہ ہورہا ہے
جمعرات 26 جولائی 2007 12:23
(جاری ہے)
ادھر بلوچستان کے علاقے جعفر آباد سے نمائندے کے مطابق متاثرین کو پینے کا صاف پانی نہ ملنے کے سبب ان میں گیسٹرو، ڈائریا اور جلدی امراض میںدن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے جبکہ حکام نے توقع ظاہر کی ہے کہ جھل مگسی کا آج گندھاوا سے زمینی رابطہ بحال ہوجائے گا جس سے امدادی کاموں میں تیزی آئے گی۔
اس سے قبل گذشتہ روز سندھ کے علاقے شہداد کوٹ سے زمینی رابطہ بحال ہوگیا تھا۔ تاہم جھل مگسی میں ایک ماہ سے بجلی کی بندش کے باعث شہریوں کوپریشانی کاسامنا ہے اور لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب تربت سے نمائندہ کے مطابق تربت میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کا کام جاری ہے جبکہ ہلکی بارش کا سلسہ جاری ہے جس سے کھلے آسمان تلے موجود متاثرین کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.