باجوڑ میں قیام امن معاہدے کیلئے جرگے نے مقامی مجاہدین سے مذاکرات کی رپورٹ انتظامیہ کو پیش کردی، مجاہدین کے دوسرے گروپ سے مذاکرات کا فیصلہ
پیر 6 اگست 2007 17:59
(جاری ہے)
جبکہ گرینڈ طالبان کے مولوی فقیر محمد گروپ کے ہمراہ ڈاکٹر اسماعیل گروپ سے مذاکرات کے بعد تیرہ اگست کو اپنی رپورٹ انتظامیہ کو پیش کرے گا۔
طالبان مولوی فقیر محمد گروپ سے جرگے کے مذاکرات کی تفصیلات بتاتے ہوئے ملک عبدالعزیز نے کہا کہ مجاہدین سے بات چیت مثبت رہی۔ مجاہدین نے حلفیہ طور پر کہا ہے کہ باجوڑ میںہونے والے بم دھماکوں، سرکاری اہلکاروںکے قتل اور املاک پر حملوں کے ناخوشگوار واقعات سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔ ان کے مطابق مجاہدین نے کہا کہ باجوڑ میںمجاہدین کے دوسرے گروپ سے بھی مذاکرات کئے جائیں۔ جبکہ ان کی طرف سے ہر قسم کے تعاون کی یقین دھانی کرائی گئی ہے۔ ان کی طرف سے بعض غیرضروری چیک پوسٹیں ختم کرنے اور قیدی رہا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس موقع پر پولیٹیکل ایجنٹ شفیع اللہ نے کہا کہ حالات بہتر ہوتے ہی چیک پوسٹیں ختم کردی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ مجاہدین کے تمام گروپوں سے بات کرکے ایک جامع معاہدے کیلئے حالات سازگار بنائے جائیں گے۔ پولیٹیکل ایجنٹ نے مشران سے کہا کہ وہ مجاہدین سے بات چیت جاری رکھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.