ڈاکٹرز کی پرائیویٹ پریکٹس کیس ، سپریم کورٹ نے سمری کو ایجنڈے کا حصہ بنانے کیلئے وزارت صحت کو تین ہفتوں کا وقت دیدیا
پیر 6 اگست 2007 18:55
(جاری ہے)
پالیسی کو فائنل کرائیں ڈاکٹرز کی پرائیویٹ پریکٹس کو ریگولائز کیا جائے ۔
انہوں نے یہ ریمارکس سوموار کے روز چکوال کے اظہر عباس نامی شخص کی درخواست پر لئے گے از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ادا کئے ہیں۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر منہاج السراب اور ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ محمد ارشاد عدالت میں پیش ہوئے اور انہوں نے عدالت کو بتایا کہ ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس کے حوالے سے وزارت صحت نے ایک سمری بنا کرکابینہ کمیٹی کو بھیجوا دی ہے پچھلی بار وہ ایجنڈے میں شامل تھی تاہم بعض ناگزیر وجوہات کی وجہ سے اس پر بحث نہ ہو سکی تھی۔ مذید وقت دیا جائے 7 تجاویز سمری میں شامل کی گئی ہیں ایک تو پمز کے ڈاکٹروں کی طرح پالیسی بنائی جائے۔ فنڈز کیلئے الگ اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت دی جائے ، فیس کا ایک معیار مقرر کیا جائے تاکہ غریب لوگوں کو نقصان نہ ہو اس پر عدالت نے انہیں ہدایت کی کہ وہ اگلی کابینہ کمیٹی کی میٹنگ میں اس سمری کو ایجنڈے میں شال کرائیں اور ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس کے حوالے سے پالیسی کو حتمی شکل دیں مزید سماعت 3ہفتوں کے بعد ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.