دنیا میں ہر سات میں سے ایک فرد بھوکے پیٹ سوتا ہے، اقوام متحدہ
پیر 22 اکتوبر 2007 12:18
(جاری ہے)
اِس اشاریے کے مطابق، لاطینی امریکہ، کریبین، اور مشرقی ایشیا کے ممالک صحیح سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور توقع ہے کہ وہ اقوامِ متحدہ کے اہداف پورے کر لیں گے۔
اشاریے کے مطابق اگر ترقی کی موجود رفتار برقرار رہی، تو بیشتر ممالک اقوامِ متحدہ کے اہداف پورے نہیں کر سکیں گے۔ جن دس ملکوں میں بھوک کا مسئلہ سب سے زیادہ شدید ہے، ان میں سے نو افریقہ کے زیرِ صحارا کے علاقے میں واقع ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جمہوریہ کانگو اور برونڈی میں حالات سب سے زیادہ خراب ہیں۔ ان کے بعدلائبیریا، سوازی لینڈ اور شمالی کوریا کا نمبر آتا ہے۔ خانہ جنگی، اور بد امنی سے بھی غذائیت کی کمی پیدا ہو جاتی ہے۔ لیکن غربت کے چکر کو ختم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ زراعت اور تعلیم میں سرمایہ لگایا جائے، اقتصادی مواقع پیدا کیے جائیں اور عورتوں کو صحت کی سہولتیں فراہم کی جائیں۔ رپورٹ کے مطابق جن ملکوں کی پالیسیاں غریب ملکوں کے لیے سب سے زیادہ فائدہ مند ہیں ان میں پہلا نمبر ہالینڈ کا ہے اور پھر ڈنمارک، فن لینڈ ، اور سویڈن آتے ہیں۔ شمالی یورپ کے یہ سب ملک رقبے کے لحاظ سے چھوٹے ملک ہیں لیکن یہ غریب ملکوں کو بہت زیادہ امداد دیتے ہیں۔ امداد دینے والے ملکوں میں امریکہ 14ویں نمبر پر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.