بھارت ا ور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ بدھ سے سڈنی میں شروع ہورہا ہے

منگل جنوری 13:02

سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جنوری 2008ء) بھارت ا ور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ بدھ سے سڈنی میں شروع ہورہا ہے۔میلبرن میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ تین سو سینتیس رنز سے جیت کر ۔۔

آسٹریلیا چار میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے آگے ہے۔۔آسٹریلیا کے کپتان رکی پونٹنگ کا کہناا ہے کہ بھارت کے آف اسپنر ہر بھجن سنگھ سڈنی میں خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں۔ آسٹریلیا کی ٹیم میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے البتہ بھارتی ٹیم میں یووراج سندھ کی جگہ وریندر سہواگ کو شامل کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments